Ancholi Alamdar Committee

Ancholi Alamdar Committee Join Ancholi Alamdar Committee — a dedicated Azadari team. Share this page and invite others to be part of “Labbaik Ya Hussain (A.S.)!”

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰“مولا علیؑ کی شجاعت، کربلا کے صبر اور شہداء کی قربانیوں سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ حق ا...
06/09/2026

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰

“مولا علیؑ کی شجاعت، کربلا کے صبر اور شہداء کی قربانیوں سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ حق اور وطن کی حفاظت ایمانِ عمل کا حصہ ہے۔”

“سلام اُن محافظوں کو، جنہوں نے وطن کی سلامتی کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔” 🫡🇵🇰

“یا علیؑ مدد — پاکستان پائندہ باد” 🇵🇰

اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو امن، سلامتی اور استحکام عطا فرمائے، اور تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین 🤲

25/08/2026

۱۲ ربیع الاول — ولادتِ باسعادتِ رسولِ اکرم ﷺ 🌙❤

وہ نبی ﷺ جن کے در سے ملی ہمیں علیؑ کی محبت،
وہ نبی ﷺ جن کی آلؑ سے وابستہ ہے ہماری عقیدت۔

درود و سلام ہو محمد و آلِ محمد ﷺ پر۔ 🤲

ﷺ ؑ ؑ

22/08/2026

الوداع شبِ داری 2026
انجمن رضائے حسینیؑ کے زیرِ اہتمام

یا مظلومِ امامؑ کی پرسوز صدائیں
نوحہ خواں ندیم رضا سرور، علی جی، علی شناور
اور سفرِ عزا ٹیم کی آوازوں میں 💔

📍 چہار دہ معصومینؑ امام بارگاہ
الوداع شبِ داری 2026

ذکرِ حسینؑ ہو تو آنکھیں نم ہو جاتی ہیں،
کربلا کا غم ہو تو دل خاموش نہیں رہتا۔ 🏴

یا حسینؑ، یا مظلومِ کربلا حسینؑ

21/08/2026

الوداع شبِ داری | انجمن رضاۓ حسینیؑ

الوداع شبِ داری 2026
انجمن رضاۓ حسینیؑ کی جانب سے
📍 چہار دہ معصومینؑ امام بارگاہ

شبِ داری کی یہ آخری ساعتیں،
ذکرِ حسینؑ اور یادِ کربلا کے نام۔
اللہ ہمیں سیرتِ محمدؐ و آلِ محمدؑ پر قائم رکھے۔ 🤲🏻

یا حسینؑ، یا عباسؑ 🏴

16/08/2026

الوداع ۲۰۲۶ 🏴

علمِ غازی عباسؑ کی علم برداری کی یادیں دل میں ہمیشہ زندہ رہیں گی،
کربلا کی وفا کا یہ علم ہمیشہ بلند رہے
یا عباسؑ، یا حسینؑ 🖤

ِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭💔انجمنِ باب الحوائج عزادارِ عزادارسالار: سید آصف شاہ کاظمی مرحوم کے اہلِ خانہ...
13/08/2026

ِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭💔

انجمنِ باب الحوائج عزادارِ عزادار
سالار: سید آصف شاہ کاظمی

مرحوم کے اہلِ خانہ سے تعزیت
صبرِ جمیل اور مغفرت کی دعا

04/08/2026

20 صفر 2026 | چہلمِ امام حسینؑ

پاک حیدری اسکاؤٹس نے عقیدت و نظم و ضبط کے ساتھ پریڈ کی قیادت کی اور اپنے جذباتِ حسینی کا اظہار کیا۔

چہلمِ حسینؑ صرف ایک یاد نہیں، بلکہ کربلا کے پیغامِ حق، وفا اور قربانی کی تجدیدِ عہد ہے۔”

“ہر قدم پر ذکرِ حسینؑ،
ہر دل میں عشقِ کربلا۔”

🎥 ویڈیو کوریج: Ancholi Alamdar Committee


#اربعین


ٔٹس

#عزاداری
#صفر1448

02/08/2026

Sabeel e Imam Raza as | 17 Safar 2026

التماس دعا صحت 🤲🤲
31/07/2026

التماس دعا صحت 🤲🤲

Address

Yasir Tent House Opposite Street Saadat Society Block 20
Karachi
75000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ancholi Alamdar Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share