Times Of Sindh

Times Of Sindh Every Story. Every Voice. Every Moment. Trusted coverage from Sindh to the World.

حماس کو غیر مسلح کرنے کے معاہدے پر اسرائیل کو ’سنگین خدشات‘ لاحقاسرائیل  نے حماس کو غیر مسلح کرنے کے مجوزہ معاہدے سے متع...
23/08/2026

حماس کو غیر مسلح کرنے کے معاہدے پر اسرائیل کو ’سنگین خدشات‘ لاحق

اسرائیل نے حماس کو غیر مسلح کرنے کے مجوزہ معاہدے سے متعلق اپنے ’’سنگین سکیورٹی خدشات‘‘ وائٹ ہاؤس تک پہنچائے ہیں۔ دوسری جانب غزہ میں گزشتہ رات سے جاری اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے۔

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے دفتر کے ترجمان ڈورون اسپیل مین نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس کے اندازے کے مطابق حماس حقیقی معنوں میں غیر مسلح ہونے کے بجائے اپنی فوجی صلاحیت دوبارہ بحال کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کے مطابق حماس کے ہتھیار ڈالنے سے پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے واپس نہیں جائے گی، جہاں اس وقت 60 فیصد سے زیادہ علاقے پر اسرائیلی قبضہ ہے۔

ہم دشمن کے سامنے ذلت آمیز طور پر نہیں جھکیں گے لیکن منطق کی بنیاد پر بیٹھ کر اپنے مسائل حل کر سکتے ہیں: ایرانی صدر پزشکی...
23/08/2026

ہم دشمن کے سامنے ذلت آمیز طور پر نہیں جھکیں گے لیکن منطق کی بنیاد پر بیٹھ کر اپنے مسائل حل کر سکتے ہیں: ایرانی صدر پزشکیان

ایران میں غیر ملکیوں سے رابطہ عنقریب جرم قرار دیا جا سکتا ہےمجوزہ قانون کے تحت غیر ملکی میڈیا سے رابطہ، بیرون ملک یونیور...
22/08/2026

ایران میں غیر ملکیوں سے رابطہ عنقریب جرم قرار دیا جا سکتا ہے

مجوزہ قانون کے تحت غیر ملکی میڈیا سے رابطہ، بیرون ملک یونیورسٹیوں اور تحقیقی اداروں کے ساتھ تعاون، غیر ملکی سفارت خانوں اور تنظیموں سے رابطے اور غیر ملکی مالی معاونت حاصل کرنے پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے، یا ان سرگرمیوں کے لیے پیشگی سرکاری اجازت درکار ہو گی۔

22/08/2026

حیدرآباد: سنڌ ايڪشن ڪميٽي جي اعلان تي وحدت سنڌ مارچ ، سنڌ جي تقسيم جو خواب ڏسڻ وارن کي بھرپور جواب.

ترک اسرائیلی کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل کی ترکی کو شام میں ’خطرناک مہم جوئی‘ کے خلاف تنبیہاسرائیلی وزیر دفاع کاٹز نے سوشل...
21/08/2026

ترک اسرائیلی کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل کی ترکی کو شام میں ’خطرناک مہم جوئی‘ کے خلاف تنبیہ

اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں جمعرات کے روز لکھا، ’’اسرائیل کسی بھی کردار کو اپنی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دے گا۔

چاہے کتنی ہی فوجی طاقت کیوں نہ ہو، اگر لوگ بھوکے ہوں گے تو حکومت نہیں بچے گی: باقر قالیباف
21/08/2026

چاہے کتنی ہی فوجی طاقت کیوں نہ ہو، اگر لوگ بھوکے ہوں گے تو حکومت نہیں بچے گی: باقر قالیباف

ادلب میں ابو ظہور کے غیر مستعمل فوجی ہوائی اڈے پر فضائی حملے اسرائیل نے کیے، شامی وزارت خارجہاسرائیل میں تل ابیب اور شام...
19/08/2026

ادلب میں ابو ظہور کے غیر مستعمل فوجی ہوائی اڈے پر فضائی حملے اسرائیل نے کیے، شامی وزارت خارجہ

اسرائیل میں تل ابیب اور شام میں دمشق سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق ابو ظہورکے فوجی ہوائی اڈے پر، جو 2012ء سے شامی فوج کے استعمال میں نہیں مگر جہاں ملکی وزارت دفاع کے دستے کافی تعداد میں تعینات ہیں، یہ فضائی حملے منگل کو علی الصبح کیے گئے تھے، جن میں بظاہر کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا تھا۔

ایران جنگ کے سبب خاندان بچوں کی تعلیم یا بقا میں سے ایک کا انتخاب کرنے پر مجبورقطر میں قائم Education Above All Foundati...
18/08/2026

ایران جنگ کے سبب خاندان بچوں کی تعلیم یا بقا میں سے ایک کا انتخاب کرنے پر مجبور

قطر میں قائم Education Above All Foundation کی صابرینا ہروی کے مطابق ایران جنگ کے نتیجے میں لاکھوں بچے اسکول چھوڑنے پر مجبور ہو سکتے ہیں، جبکہ لاکھوں دیگر بچے شاید اسکولوں میں داخل ہی نہ کرائے جا سکیں۔

#ایران #جنگ #تعلیم

ایران کا امریکی فوجیوں کو ہلاک یا گرفتار کرنے پر انعام کا اعلان ایران کی فوج نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ امریکی فوجیوں ...
17/08/2026

ایران کا امریکی فوجیوں کو ہلاک یا گرفتار کرنے پر انعام کا اعلان
ایران کی فوج نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ امریکی فوجیوں کو ہلاک یا گرفتار کرنے پر 30 ہزار ڈالر کے مساوی انعام دیا جائے گا جبکہ اگر یہ کارروائی کسی خاتون کی جانب سے کی جائے تو انعام کی رقم دوگنی ہو گی۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق ایرانی فوج کے سربراہ امیر حاتمی نے کہا کہ یہ منصوبہ ایسے اقدامات کی مالی معاونت میں حصہ لینے کی ’’بڑی تعداد میں موصول ہونے والی درخواستوں‘‘ کے بعد تیار کیا گیا ہے۔

مشرق وسطیٰ کی جنگ کے دوران ایران میں امریکی زمینی افواج کی کوئی بڑی تعیناتی رپورٹ نہیں ہوئی تاہم اپریل میں ایک امریکی پائلٹ کو بچانے کے لیے ایک مشن ضرور انجام دیا گیا تھا۔

امیر حاتمی نے یہ نہیں بتایا کہ امریکی فوجیوں کو ہلاک یا گرفتار کرنے کی یہ کارروائیاں کہاں یا کب متوقع ہیں۔

انہوں نے کہا، ’’جو شخص کسی حملہ آور امریکی فوجی اہلکار کو ہلاک یا گرفتار کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے حوالے کرے گا، اسے 30 ہزار ڈالر یا 5 ارب تومان کے مساوی انعام دیا جائے گا۔‘‘

لنڊن، ايس يو پي برطانيا پاران سيد زين شاهه جي مان ۾ آجياڻو، سنڌ جي پاڻي، وسيلن ۽ وحدت جي تحفظ لاءِ جدوجهد جاري رکڻ جو عز...
16/08/2026

لنڊن، ايس يو پي برطانيا پاران سيد زين شاهه جي مان ۾ آجياڻو، سنڌ جي پاڻي، وسيلن ۽ وحدت جي تحفظ لاءِ جدوجهد جاري رکڻ جو عزم

لنڊن ۾ سنڌ يونائيٽيڊ پارٽي (ايس يو پي) برطانيا پاران پارٽي اڳواڻ سيد زين شاهه جي مان ۾ آجياڻو ڏنو ويو، جنهن دوران سنڌ جي پاڻي، قدرتي وسيلن ۽ وحدت جي تحفظ لاءِ جدوجهد جاري رکڻ جو عزم ورجايو ويو.

سيد زين شاهه چيو ته سنڌ هن وقت پنهنجي تاريخ جي انتهائي اهم ۽ نازڪ دور مان گذري رهي آهي. هڪ پاسي سنڌ جي پاڻي جي وسيلن تي وار پيا ٿين، ته ٻئي پاسي سنڌ جي قدرتي وسيلن، زمينن ۽ اختيارن تي به قبضو ڪرڻ جون ڪوششون جاري آهن.

هن چيو ته سنڌو درياهه جي پاڻي کي سنڌ جي مفادن خلاف ڪنهن به منصوبي لاءِ استعمال ڪرڻ سنڌ سان سراسر ناانصافي آهي، جڏهن ته سنڌ جي پاڻي بابت فيصلا سنڌ جي ماڻهن جي رضامندي ۽ آئيني حقن کي نظرانداز ڪري نٿا سگهجن.

سيد زين شاهه وڌيڪ چيو ته سنڌ جا وسيلا سنڌ جي عوام جي ترقي، تعليم، صحت، روزگار ۽ بنيادي سهولتن تي خرچ ٿيڻ گهرجن. هن سنڌ ۾ ڊگهي عرصي کان حڪمراني ڪندڙ پيپلز پارٽي جي حڪومت تي تنقيد ڪندي چيو ته اها عوام کي بنيادي سهولتون فراهم ڪرڻ ۾ ناڪام رهي آهي.

نيوز روم، ٽائيمز آف سنڌ

Address

Karachi

Telephone

+923052898067

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Times Of Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Times Of Sindh:

Shortcuts

Share