Tablighi Bayanaat

Tablighi Bayanaat کیا آپ نے میرا پیچ لائک کیا ہے اگر نہیں تو گزارش ہے لازمی لائک کرے تاکہ آپکو ہماری ویڈیو پنچھ سکے Only Islamic Update Bayanaat Tabligh

11/08/2025

نماز پر ایسا بیان نہیں سنا ہوگا | مولانا حسن ولی صاحب

09/08/2025

Bhut kieemty baten Hazrt Ikraam Shab Tablighi Bayanaat

07/08/2025

Imam ul Ambiya صلی اللہ علیہ وسلم mandyoon Me katy thy Aik Aik ko dawath Tabligh dery thy Tablighi Bayanaat

06/08/2025

Huzoor ny Aik shabi sy kha yeh dua kabi math chorna| یہ دعا کبہی نہ چھوڑنا | Hazrt Molana Ibrahim dewla Shab

05/08/2025

Aik Yahoodi Madiny aya Hazrt Molana Ahmad Lath Shab Tablighi Bayanaat Tablighi Bayanaat

04/08/2025

Insaan ki Haayath ka maqsaad kia h | حضرت جی مولانا انعام اللہ الحسن صاحب انسان کی حیات کا مقصد

آپ سب سے مجھے شکوہ ہے آپ لوگ میری ویڈیو پوری نہیں دیکھتے اور نا سبکرائب کرتے ہیں بہت دکھ ہوتا ہے جب محنت کرو ان کے لئے اور یہ لوگ سپوٹ نا کریں ہماری محنت کو سرہا نے کے لئے بس ایک لائک اور کمنٹ کردیا کریں اس سے مجھے ہمت اور حوصلہ افزائی ملی گی اور میں محنت سے کام کروں گا آپ لوگوں کے لئے

تبلیغی بیانات آفیشل
ایڈمین

بلوچستان سے اللہ کا پیغام لے کر، ہدایت کا نور بانٹنے، دین کی دعوت عام کرنے کے لیے نکلا ہوا ایک سادہ سا، پر خلوص چہرہ...و...
04/08/2025

بلوچستان سے اللہ کا پیغام لے کر، ہدایت کا نور بانٹنے، دین کی دعوت عام کرنے کے لیے نکلا ہوا ایک سادہ سا، پر خلوص چہرہ...
وہ چہرہ جو دنیا کے جھمیلوں سے نہیں، بلکہ رب کی رضا کی تلاش میں نکلا تھا،
آج وہ ہراں بیرنگلی کی مسجد کے سجدہ گاہ پر، اپنے رب سے جا ملا۔

ہاں، اسی راہ کا مسافر، جو راتوں کو جاگ کر امت کی فکر میں روتا تھا،
جو گلی گلی، مسجد مسجد، در بدر ہو کر کہتا تھا:
"آئیے بھائیو، نماز کی فکر کیجیے، قبر کی تیاری کیجیے، آخرت کا سامان جمع کیجیے۔"
آج خود، وہ موت کے سفر پر روانہ ہو گیا۔
مگر کیسی موت؟
ایسی موت جس پر فرشتے بھی رشک کریں۔

اُس کے چہرے پر وہ سکون تھا،
جیسے کوئی تھکا ہارا مسافر اپنی منزل پر پہنچ کر سو گیا ہو۔
ایسا اطمینان کہ جیسے اس کے دل میں دنیا کی کوئی حسرت نہ ہو،
ایسی چمک جیسے اللہ کا قرب نصیب ہو چکا ہو۔

یہ معمولی موت نہیں تھی، یہ "دعوت" کے سفر میں شہادت جیسی موت تھی۔
یہ دنیا چھوڑنے کا غم نہیں، بلکہ رب سے ملاقات کی خوشی تھی۔
یہ اس کی محنت، اس کے اخلاص، اس کے صبر، اور اس کے رب سے سچے تعلق کی گواہی تھی۔

اے کاش! ہم بھی اپنے رب کے اتنے قریب ہو جائیں
کہ موت بھی ہماری عبادت کے درمیان آئے، مسجد کی چھت کے نیچے آئے،
اور ہم بھی یوں رب سے جا ملیں جیسے کوئی عاشق اپنے محبوب سے جا ملتا ہے۔

ایسا ہر پیغام، ہر بات، جو کسی کے دل کو اللہ کی طرف موڑ دے،
وہ صدقۂ جاریہ بن جاتی ہے،
جو روزِ محشر آپ کے نیکیوں کے پلڑے کو وزنی کر دے گی۔
لہٰذا نیکی پھیلائیے، ہدایت کی روشنی بانٹیے،
کہ شاید کسی ایک دل کی ہدایت آپ کی بخشش کا سبب بن جائے۔"

اللہ کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے،
ان کی قبر کو نور سے بھر دے،
اور ہمیں بھی اسی راستے پر چلنے والا بنا دے۔
آمین یا رب العالمین۔

تحریر: تبلیغی بیانات ( 1-اگست 2025)

03/08/2025

معاشرے میں آج کل ایک جملہ بڑا مشہور ہے
مولانا عباداللہ صاحب دامت برکاتہم

02/08/2025

Rozana 2.5 lakh Marty h 🥺🥺💔🥀🔥

اہل عرب کے ہاں صدقہ  کا کیا ہی خوبصورت انداز ہے ۔ کہ ہر ایک کو اجازت ہے کہ وہ تازہ کجھور کھا سکتا ہے ۔سبحان اللہ ۔حدیث ش...
01/08/2025

اہل عرب کے ہاں صدقہ
کا کیا ہی خوبصورت انداز ہے ۔ کہ ہر ایک کو اجازت ہے کہ وہ تازہ کجھور کھا سکتا ہے ۔
سبحان اللہ ۔
حدیث شریف میں ہے اتقوا النار ولو بشق تمرۃ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tablighi Bayanaat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category