Weather Update Karachi Satellite

Weather Update Karachi Satellite satellite

01/09/2024

کراچی والوں، سمندری طوفان تو ختم ہو گیا لیکن خلیج بنگال میں ایک اور نیا سسٹم بن گیا۔ منگل سے اندرونِ سندھ میں ایک بار پھر بارش۔ کراچی میں بدھ اور جمعرات کو اثرانداز ہوگا، انشاءاللّٰہ⛈️🌧️⚡

30/08/2024

سمندری طوفان آج آدھی رات سے کل شام تک کے دوران کراچی کے قریب سے گزرے گا۔ جس کی وجہ سے آج آدھی رات سے لے کر کل شام تک کے دوران کراچی میں تیز ہواؤں کےساتھ تیز بارشوں کا بھی امکان ہے🌧️⛈️

کراچی والوں ، کل جمعہ کی صبح کو صورتحال دیکھ کر بچوں کو اسکول بھیجئے گا۔ کیونکہ کل بارش کے ساتھ ساتھ تیز ہوائوں کے جھکڑ ...
29/08/2024

کراچی والوں ، کل جمعہ کی صبح کو صورتحال دیکھ کر بچوں کو اسکول بھیجئے گا۔ کیونکہ کل بارش کے ساتھ ساتھ تیز ہوائوں کے جھکڑ چلنے کا بھی امکان ہے ۔

29/08/2024

کراچی والوں
انتظار کی گھڑیاں ختم ۔ اب کراچی کی باری ۔
سسٹم کراچی میں اپنا اصلی رنگ دکھانے بالکل کو تیار
بہت جلد ۔ ان شاءاللہ 🌧️⛈️⚡

29/08/2024

کل رات سے شروع ہونے والا ہلکی بارش کا سلسلہ شہر میں اب بھی جاری۔ آج دن بھر وقفے وقفے سے ہلکی درمیانی بارش🌧️۔ اگلے 6 سے 12 گھنٹوں کے بعد بارش کی شدت میں اضافے کا امکان، انشاءاللّٰہ

27/08/2024

کراچی والوں ، جیسا بتایا تھا کہ منگل کی دوپہر گرمی ہوگی تو اس وقت ہیٹ انڈکس 40 ڈگری کراس کر چکا ہے ۔ اور یہ بھی بتایا تھا کہ منگل کو بارش کا امکان دوپہر کے بعد شام سے شروع ہوگا۔ انشاءاللّٰہ۔

27/08/2024

ڈیپ ڈپریشن مزید آگے بڑھ رہا ہے. منگل کی صبح اور دوپہر کراچی میں تیز گرمی ہوگی اور دوپہر کے بعد گرج چمک کےساتھ بارش🌧️ بدھ سے جمعہ یا ہفتہ تک کراچی میں شدید بارشوں سےفلڈنگ کا خدشہ 🌧️⛈️

26/08/2024
25/08/2024
24/08/2024

کراچی والوں ، چیراپونجی میں کل جو سسٹم بنا تھا اس نے اپنا سفر شروع کر دیا ہے اور اب ویسٹ بنگال پہنچ گیا ہے ۔ کل جھارکھنڈ پہنچ جائے گا ۔ کراچی میں منگل یا بدھ سے اثر انداز ہوگا، انشاءاللّٰہ 🌧️ ⛈️

24/08/2024

پاکستانی محکمہ موسمیات نے نئے آنے والے بارشوں کے سسٹم کے پیشِ نظر کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی اور ہائی ریڈ الرٹ جاری کر دیا۔ متعلقہ اداروں کی چھٹیاں منسوخ ۔
⚠️⚠️⚠️

15/10/2023

کراچی والوں
اس پیر اور منگل کو کراچی سمیت سندھ میں بارشوں کا امکان دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے ۔ اور گرج چمک بھی انشاءاللّٰہ🤍 ، اللّٰہ پاک کے حکم سے 🤍

Address

Shadman Town
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather Update Karachi Satellite posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share