Al_NISA Marketing

Al_NISA Marketing "Al_Nisa is an innovative digital marketing agency dedicated to crafting and nurturing your business and brand."

شارٹ ویڈیوز اور ذہن کی بربادیانسٹا گرام (Instagram) ٹیک ٹاک(TikTok) سمیت دیگر تمام Apps جو مختصر دورانیہ کی ویڈیوز والے ...
22/07/2024

شارٹ ویڈیوز اور ذہن کی بربادی

انسٹا گرام (Instagram) ٹیک ٹاک(TikTok) سمیت دیگر تمام Apps جو مختصر دورانیہ کی ویڈیوز والے فیچر پر مشتمل ہیں، یہ انسانی ذہن کے لیے زہرِ قاتل ہیں۔

انسان کے سوچنے کی صلاحیت کا سارا دارومدار اس کے Concentrate اور Focus کرنے کی صلاحیت پر ہوتا ہے جسے ہم Attention Spam بھی کہ سکتے ہیں۔ یہ مختصر ویڈیوز والا فیچر Attention Spam کو تیزی سے تباہ کر رہا ہے.
ہر 5 سیکنڈ، 10 سیکنڈ یا ایک منٹ کے بعد نئی آنے والی ویڈیو کا Content پچھلی ویڈیو سے یکسر مختلف ہوتا ہے اور ایک گھنٹے تک Short Videos دیکھنے والے انسان کا دماغ کم از کم سو سے زیادہ موضوعات پر Jump کرتا ہے اور اس شدید بھاگ دوڑ والے ایک گھنٹے بعد جب موبائل اسکرین سے نظر ہٹائیں تو دماغ تقریباً سُن ہو چکا ہوتا ہے.

اس کے علاوہ ایک دوسرا خطرناک نتیجہ جو ان Apps کے بے دریغ استعمال سے برآمد ہو رہا ہے وہ انسانی جذبات کا قتلِ عام ہے. یعنی دس سیکنڈ کی انتہائی سنجیدہ ویڈیو کے فوری بعد اگلی دس سیکنڈ کی ویڈیو کسی اسٹیج ڈرامے کی Clip پر مبنی ہوتی ہے اور انسان محض دس سیکنڈ کے اندر انتہائی سنجیدہ موڈ سے نکل کر ہنسی مذاق کے موڈ میں داخل ہو جاتا ہے اور یہ عمل ایک نشست میں درجنوں مرتبہ دہرایا جاتا ہے. اس سے زیادہ دیر تک ایک ہی احساس کو برقرار رکھنے کی صلاحیت شدید متاثر ہوتی ہے.
اس کے براہ راست نتائج جو سامنے آ رہے ہیں وہ یہ ہیں کہ ہم کسی ایک طرح کی Situation میں بہت جلدی Bore ہونے کے عادی ہوتے جا رہے ہیں.

یہ بات قابلِ غور ہے کہ انسان ترقی کی جس معراج پر آج موجود ہے اس مقام تک پہنچنے میں سب سے بڑا کردار انسان کی گھنٹوں ایک ہی موضوع پر مرتکز رہنے کی دماغی صلاحیت کا ہے۔
نہ جانے کتنے فلسفیوں اور سائنسدانوں نے اپنی پوری پوری زندگیاں ایک ایک مسئلے کو سلجھانے میں گزاریں۔ تب جا کر ہم موجودہ مقام پر پہنچ پائے ہیں۔

لیکن اس وقت انسانی دماغ کی ارتکاز کی صلاحیت کے ساتھ جو کھلواڑ مذکورہ Apps کے ذریعے ہو رہا ہے
یہ مستقبل میں انسانوں کو Mentally Zombies میں بدل دے گا.
ایسے Zombies جنہیں اپنے اردگرد موجود مسائل سے نہ تو کوئی سروکار ہو گا اور نہ ہی ان کو حل کرنے کی صلاحیت موجود ہوگی. سوچیں اور غور فکر کریں آپ خود آدھا ایک گھنٹہ میں تھک جائیں گے اور بوریت محسوس کریں گے اور خود کو تھکا تھکا محسوس کریں گے.
بہتر ہے ایسی ویڈیو کم سے کم دیکھا جائے۔..

17/06/2024

قصائی کی تین دن کی کمائی
فری لانسر کی 365 دنوں کی کمائی سے بہتر ہے۔۔

کون کون agree کرتا ہے۔۔

vs

Youm e Takbeer – A symbol of our nation's enduring strength and unity. 🇵🇰
28/05/2024

Youm e Takbeer – A symbol of our nation's enduring strength and unity. 🇵🇰

بڑی عید پر بڑی بچتبڑی عید سے پہلے اپنے کاروبار کی پروموشن کروائیں وہ بھی ٪30 ڈسکاؤنٹ پر۔۔۔۔۔۔۔                          ...
26/05/2024

بڑی عید پر بڑی بچت
بڑی عید سے پہلے اپنے کاروبار کی پروموشن کروائیں وہ بھی ٪30 ڈسکاؤنٹ پر۔۔۔۔۔۔۔

12/05/2024

ماں گھر کا نیوکلئیس ہوتی ہے
اس کے جانے کے بعد پروٹون نیوٹران الیکٹران اپنا وزن کھو کر اپنے مداروں سے نکل جاتے ہیں ۔

Happy mother's day ❤️

What is the current concept of WhatsApp in Pakistan?      about
24/04/2024

What is the current concept of WhatsApp in Pakistan?

about

Big shout out to my newest top fans! 💎Fouzia Basit
28/03/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎

Fouzia Basit

قائم ہو میرے وطن میں امن و محبت کی فضا میں رہوں یا نہ رہوں، میرا وطن آباد رہے  سدا
23/03/2024

قائم ہو میرے وطن میں امن و محبت کی فضا
میں رہوں یا نہ رہوں، میرا وطن آباد رہے سدا


کل سب کی افطاری میری طرف سے ہے۔۔نیلی ٹینکی والا گھر میرا ہے😂😂😂 #رمضان2024  #دعوت  #افطار
20/03/2024

کل سب کی افطاری میری طرف سے ہے۔۔
نیلی ٹینکی والا گھر میرا ہے😂😂😂
#رمضان2024 #دعوت #افطار

Everything is incomplete without  women....Women are the     of   Salute to all dear women and their sacrifices.......  ...
08/03/2024

Everything is incomplete without women....
Women are the of
Salute to all dear women and their sacrifices.......

🚀 Ignite Your Brand's Social Media Presence with [Social Media Marketing Agency]! 🌐✨Ready to make waves in the digital w...
28/02/2024

🚀 Ignite Your Brand's Social Media Presence with [Social Media Marketing Agency]! 🌐✨
Ready to make waves in the digital world? Look no further! 🌊 At [Social Media Marketing Agency], we're here to supercharge your brand's social media game. 💡📲
🔥 Services That Spark Success:
✅ Targeted Social Media Strategies
✅ Engaging Content Creation
✅ Result-Oriented Campaigns









Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al_NISA Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share