Karachi news

Karachi news 123455

27/09/2022
27/09/2022

کورنگی اللہ والا ٹاون پولیس موبائل کے ذریعے کار چوری کا معاملہ
گرفتار ملزم کی غلط شناخت سے شہری کی کار لفٹ کی گئی
اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی جانب سے وضاحت جاری
تین ملزمان کو اے وی ایل سی کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا
گرفتار ملزمان میں ارشادحسین، اشفاق اور آصف شامل ہیں
ملزمان کی جانب سے ابتدائی بیان میں اہم انکشافات کیے گئے
گرفتار ملزمان چوری کے بعد کاریں پارکنگ میں کھڑی کردیتے تھے
اے وی ایل سی ٹیم ملزمان کی نشاندہی پر کئی مقامات پر گئی
پولیس نے ملزمان کی نشاندہی پر 3 کاریں برآمد کی
مالکان کی جانب سے اپنی کاروں کو شناخت بھی کیا گیا
ملزم کی نشاندہی پر ہی کورنگی سے اس کار کو اٹھایا گیا
دفتر پہنچنے کے بعد پتہ چلا کہ یہ کار چوری کی نہیں تھی

ترجمان

10/01/2022

Zulam

29/09/2021
29/09/2021
29/09/2021
29/09/2021

Address

Karachi

Telephone

+923151149709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share