JNN Pk

JNN Pk JNN is Pakistan's top most infotainment channel that presents information (as news) in a manner inte

20/11/2024

Sood ikhtala jhung 2

لودھراں ۔ڈی پی او آفس میں پرموٹ ہونیوالے افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد۔ ڈی پی اوحسام بن اقبال نے فیملی ممبرز کے ہم...
13/05/2023

لودھراں ۔ڈی پی او آفس میں پرموٹ ہونیوالے افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد۔ ڈی پی اوحسام بن اقبال نے فیملی ممبرز کے ہمراہ پرموٹ ہونے والے افسران کو رینک لگائے۔4 سب انسپکٹر اور 2 اسٹنٹ سب انسپکٹر کو پرموٹ ہونے پرڈی پی او نے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا بروقت ترقی ہر پولیس افسر کا بنیادی حق، کارکردگی میں مزید بہتری آتی ہے۔ڈی پی او حسام بن اقبال

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتار 17 خواتین کی نظربندی کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فوری رہا کرنے ک...
13/05/2023

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتار 17 خواتین کی نظربندی کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صفدر سلیم شاہد نے خواتین کی بازیابی کی درخواست پر محفوط فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے لبرٹی سے گرفتار پی ٹی آئی کی 17خواتین کی نظر بندی کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے تمام خواتین کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سرکاری وکیل نے بتایا کہ 3 خواتین کو گزشتہ رات رہا کردیا گیا۔

12/05/2023

*اہم ترین*
چیئرمین تحریکِ انصاف ‏عمران خان اِس وقت ٹول پلازا کراس کر رہے ہیں اور اپنی گاڑی میں سوار ہو چکے ہیں۔

12/05/2023

ہائی الرٹ
عمران خان نے ویڈیو پیغام جاری کیا مجھے ہائی کورٹ سے جانے نہیں دیا جا رہا ہے پورے ملک میں پرامن احتجاج کی کال دے دی ہے

11/05/2023
11/05/2023

Address

Karachi
75500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JNN Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JNN Pk:

Share