عشقِ لا حاصل

عشقِ لا حاصل ✍🏻‏یہ محبتیں دو طرفہ ہوتی ہیں کیامیں نےتو جہاں بھی دیکھا ایک ہی شخص کو روتے سسکتے اور تڑپتے دیکھا ہے
(5)

Finally 😘
08/11/2025

Finally 😘

روحوں کو زخمی کرنے والے کبھی دلدار نہیں ہوا کرتے 🖤🙂
08/11/2025

روحوں کو زخمی کرنے والے کبھی دلدار نہیں ہوا کرتے 🖤🙂

اپنی ذات کو خود ہی مضبوط بناؤ ، یہاں کوئی تمہارے حصے کا دکھ نہیں جھیلے گا !🖤😔😓
08/11/2025

اپنی ذات کو خود ہی مضبوط بناؤ ، یہاں کوئی تمہارے حصے کا دکھ نہیں جھیلے گا !🖤
😔😓

05/11/2025

انسان آدھی عمر دکھوں کو یہ سوچ کر برداشت کر لیتا ہے کہ اس کو ملنے والا ہمسفر اس کے سکھوں کی وجہ بنے گا۔

اے میرے رب ! اس آدھی عمر کے انتظار کے بعد ہمارے بخت میں ایسا ہمسفر لکھ دیجیئے جس سے مل کر ہم پچھلا گزرا ہوا مشکل وقت بھول جائیں ۔
آمین یارب العالمین

05/11/2025

تیرے بعد ہم جس کے ہونگے،
اسےتعجب ہوگا تیری بے وقوفی پر_!!🙊

اگر میری آنکھوں میں مجسم دیکھ لو خود کوتمہیں میری محبت سے بلا کا عشق ہوجاے
05/11/2025

اگر میری آنکھوں میں مجسم دیکھ لو خود کو
تمہیں میری محبت سے بلا کا عشق ہو
جاے

کسی غریب قبیلے کی آبرو کی طرح،ہمارا درد کسی درد میں شمار نہیں۔🍁
03/11/2025

کسی غریب قبیلے کی آبرو کی طرح،
ہمارا درد کسی درد میں شمار نہیں۔🍁

02/11/2025

مسکرائیے اور لوگوں کا دل جلاںٔیے🙂🤝
ویسے بھی دنیا کے سارے غم آپ کی ملکیت
تھوڑی ہے 🫰

اپنے اپنے محبوب سنبھال کر رکھیں۔۔🫵🏾محبوب بچھڑنے کے مہینے آ گئے ہیں..۔۔ستمبر میں ناراضگیاں ہوں گی 🤭۔۔اکتوبر میں ترلے منت ...
02/11/2025

اپنے اپنے محبوب سنبھال کر رکھیں۔۔🫵🏾
محبوب بچھڑنے کے مہینے آ گئے ہیں..

۔۔ستمبر میں ناراضگیاں ہوں گی 🤭

۔۔اکتوبر میں ترلے منت چلیں گے 😁

نومبر میں راہیں جدا ہوں گی اور دل ٹوٹیں گے۔ 🥺
اور پھر دسمبر میں دکھی دکھی شاعری۔ پوسٹ کی جائے گی 🙈🙈

جنوری میں ٹھنڈ نال جم کے قلفی بنے رہے گے اور فروری میں پھر سے کسی نئی حسینہ/ چمیلے کو اپنا ویلنٹائن بنا لیں گے 😬
خیر سانوں کی😁
اگر میری بات بری لگے تو دل پہ لیکر بلاک کردینا مجھے 😎

آج کے دور میں بندہ آپ کو مشورہ ضرور دے گا چاہے وہ خود ایک آنے کا بھی نا ہو ۔
01/11/2025

آج کے دور میں بندہ آپ کو مشورہ ضرور دے گا چاہے وہ خود ایک آنے کا بھی نا ہو ۔

اپنے آپ سے پیار کرنا خوشی کا پہلا راز ہے🌷
01/11/2025

اپنے آپ سے پیار کرنا خوشی کا پہلا راز ہے🌷

میں ہنستی ہوں تو وہ مسکُرا دیتا ہے… 😊🌸بات آئینے کی ہے، کوئی چاہنے والا نہیں… 💔🪞
01/11/2025

میں ہنستی ہوں تو وہ مسکُرا دیتا ہے… 😊🌸

بات آئینے کی ہے، کوئی چاہنے والا نہیں… 💔🪞

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عشقِ لا حاصل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share