
25/02/2023
لاہور اور پنڈی کے فینز کے لیے اچھی خبر😍❤:
پنجاب حکومت نے پی ایس ایل سیزن 8 کے لیے 36 کرورڑ روپے جاری کردیے ہیں پی سی بی کو بھی تعاون کی درخواست کردی ہے،میچز شیڈیول کے مطابق ہی جاری رہیں گے😍❤👌🔥