seekh lo

seekh lo hello friends��

05/03/2024

اچھی بات کو پھیلانا صدقہ جاریہ ہے

:
:
پانی دُنیا Pani Dunya







19/01/2024
07/11/2023

سلطان ؎



30/08/2023
23/07/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





19/07/2023

.. . . .




28/06/2023

.




28/06/2023

دنیاکاسب سے زیادہ خوبصورت اجتماع حج کا ہوتاہے ❤️
🥀 ❤. . . .





شہانی گروپ

28/05/2023

Very historical picture of comrade Shahnawaz Bhutto Benazir Bhutto Meer Murtaza Bhutto-
20 September incident of Meer Murtaza Bhutto -

28/05/2023

‏"چی گویرا" کو جب امریکی فوج نے پکڑا
تو مخبری کرنے والا چروا تھا
جب اس سے پوچھا کہ تم نے اس کی مخبری کیوں کی جبکہ وہ تو تمہارے حقوق اور آزادی کے لیے لڑرہا تھا

چرواہے نے کہا!
اس لئے کہ باغیوں کی گولیوں کی آواز سے میری بکریاں ڈر جاتی ہیں

بے حس قوم کا خیر خواہ ہونا بھی خودکشی ہے

28/05/2023

ہم سندھی ہر روز یہ طعنہ سنتے ہیں تمہارہ بھٹو ابھی زندہ ہے، جو یہ طعنہ دیتے ہیں وہ بتائیں کہ نوے ہزار فوجی جو بھٹو چھڑوا کر لایا وہ سندھی تھے؟اسٹیل مل کا بنیاد بھٹو نے سندھ کے لئے رکھا؟کہوٹہ میں ایٹمی پاور پلانٹ کا بنیاد رکھ کر عبدالقدیر خان کو بھٹو سندھ کے لئے ہالینڈ سے لیکر آیا تھا؟پاکستان کو آئین دیکر بھٹو بے سندھ پر احسان کیا تھا؟اسلامی دنیا کو اکٹھا کرکے لاہور کو اسلام کا مرکز بھٹو سندھ کے لئے بنا رہا تھا تھا؟جاگیرداروں سے جاگیریں لیکر صرف سندھ کے ہاری کا بھلا کررہا تھا؟
تم احسان فراموش ہو تم نے صرف ایک بھٹو کو نہیں مارا ہر اس انسان کو مار دیا جو اس ملک سے وفادار ہے اب کون سوچے گا اس ملک کے لئے؟جب انکے سامنے بھٹو ایک مثال بنا ہوا ہے؟تم شروع سے انگریز کے غلام ہو اور انگریز جانتا ہے کہ پاکستان میر جعفر اور میر صادق سے بھرا ہوا ہے اسی لئے وہ کہتا ہے کہ پاکستانی وہ قوم ہے جو پیسوں پر اپنی ماں کا سودہ بھی کردیتے ہیں، تم نے اپنی بیٹیاں بیچ کر اپنے لیڈر مروا کر ثابت بھی کیا ہے ہم انہیں کیا الزام دیں۔
ہاں بھٹو زندہ ہے انکے لئے جو جانتے ہیں اسے جھوٹے کیس میں پھنسا کر مروایا گیا ،بھٹو زندہ ہے ہر محب وطن پاکستانی کے لئے جو جانتا ہے بھٹو پاکستان سے وفادار تھا وہ محبِ وطن پاکستانی تھا بھٹو غدار نہیں تھا

Address

Karachi
72900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when seekh lo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to seekh lo:

Share