
26/02/2023
یہ جاوید علی رزق حلال کماتا ہے۔ درجہ چہارم کا ملازم ہے۔ اسکی پورے سال کی تنخواہ میں آپکی ایک گالف کی چھڑی آتی ہے۔ اسکے بچے سرکاری سکولوں میں جاتے ہوں گے آپ کے لندن امریکہ جاتے ہیں۔ آپ کو ریٹائرمنٹ پر پلاٹ ملیں گے اسکو بمشکل بیٹیوں کا جہیز۔
یہ آپ کو لڑ گیا ہے۔ آپ کو ہرا دیا اس نے