Waziristan Web

Waziristan Web This page spread awareness, knowledge And Education
Waziristan Beauty, Waziristan Culture, And more

In This page you will See All The Latest Information And Updates About Waziristan And Also update yourself for day by day with this page

20/09/2026
19/09/2026

اگر آپ کو اپنے ماضی سے صرف ایک شخص کو ہمیشہ کے لیے نکالنے کا موقع ملے، تو وہ کون ہوگا؟ (نام مت لکھیں، صرف رشتہ بتائیں)

09/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے احکامات پر ڈسٹرکٹ جیل ہنگو کے تین وارڈرز معطل

پشاور، 9 ستمبر 2026ء:
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ جیل ہنگو میں قیدی نجیب الرحمان اورکزئی پر مبینہ تشدد کے واقعے کے حوالے سے محکمہ جیل خانہ جات خیبرپختونخوا نے کارروائی کرتے ہوئے تین وارڈرز کو معطل کر دیا ہے۔

آئی جی جیل خانہ جات خیبرپختونخوا ریحان گل خٹک کی ہدایات پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پرزنز، سدرن ریجن ڈیرہ اسماعیل خان کے دفتر سے جاری مراسلے کے تحت تینوں اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کرتے ہوئے ریجنل پرزن آفس ڈیرہ اسماعیل خان میں کلوز کر دیا گیا ہے۔

معطل ہونے والے اہلکاروں میں حامد اللہ ولد میر فراز خان، تسنیم نواز ولد محمد نواز اور یوسف اقبال ولد خانزاد گل شامل ہیں۔

محکمہ جیل خانہ جات کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد جو بھی اہلکار ذمہ دار قرار پایا، اس کے خلاف قانون اور محکمانہ قواعد و ضوابط کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

محکمہ جیل خانہ جات نے واضح کیا ہے کہ قیدیوں کے ساتھ قانون اور محکمانہ ضوابط کے مطابق برتاؤ کو یقینی بنایا جائے گا اور کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی۔
ضلعی صدر
پاکستان تحریک انصاف

07/09/2026

😱 یہ حیران کن تبدیلی آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی!

عام سی چیزیں دیکھتے ہی دیکھتے خوبصورت مساجد میں تبدیل ہو جاتی ہیں! 🤯✨ یہ حیرت انگیز AI ویڈیوز آخر تک ضرور دیکھیں اور بتائیں کہ آپ کو یہ کمال کیسا لگا؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
06/09/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

24/08/2026

دل کو چھو لینے والی خوبصورت تلاوتِ قرآن 🤍📖

قرآنِ پاک کی یہ نہایت خوبصورت اور دلنشیں تلاوت سن کر دل کو سکون اور روح کو ایک خاص راحت محسوس ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ پاک سننے، سمجھنے اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️

Address

Karachi
75790

Telephone

+923333433932

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waziristan Web posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waziristan Web:

Shortcuts

Share