07/07/2026
جس کو مال کمانا ہے وہ انکروچمنٹ میں آجاؤ جی ہم بات کر رہے ہیں ذرائع کے مطابق سٹی واٹن کے سات گریڈ کے نعیم الدین والد سراج الدین کی نعیم الدین نے سٹی واٹن چھوڑ کر گلبرگ ٹاؤن میں انچارج کا عہدہ لے رکھا ہے اور پورے گلبرگ سے لاکھوں کی تعداد میں ہفتہ وصولی کا کام بھی چالو کر رکھا ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ کے ایم سی میں تمام تر محکموں کے لوگ الگ الگ طرح سے کرپشن کر رہے ہیں اور اس کرپشن کی روک تھام کے لیے کوئی بھی کارروائی نہیں کی جا رہی اینٹی انکروچمنٹ کے سینیئر ڈائریکٹر شیر علی اور ڈی سی سینٹرل ٹاس سلیم اور بیرسٹر مرتضی وہاب صاحب سے گزارش ہے کہ جس کی جہاں پوسٹنگ ہے اس کو وہیں تک رکھا جائے اور اس معاملے کی اور انکوائری کی جائے۔ zulm e Karachi #