Pakistan Thoughts

Pakistan Thoughts its all about deep thoughts and news👍

11/08/2025

‏اسلام آباد میں مسجد غیر قانونی تھی اس لیئے گرا دی گئی۔
وفاقی حکومت بھی غیر قانونی ہے، اسے بھی گرا دیں۔

10/08/2025

بھارتی فضایہ کو 3 ماہ بعد یاد آیا کہ اس نے پاک فضائیہ کے 5 طیارے گرائے، اکشے کی فلم دیکھی ہوگی کیونکہ صرف فلموں میں کر سکتے
😅

10/08/2025

اسلام آباد کے 4 ہوٹلوں کو شراب بیچنے کی اجازت ہے
*محسن نقوی*

10/08/2025

فضل الرحمٰن کے بیٹے نے باوضو رہتے ہوئے صرف پندرہ ارب کی کرپشن کی، سوچیں اگر وضو ٹوٹ جاتا تو کتنا تباہی مچاتا ! 🖐🏽

06/08/2025

عمران خان کو جھکانے کے لیے قلم بکا انصاف بکا شعور بکا عدالت بکی منصب.. لیکن عمران خان پھر بھی اللہ کے حکم سے کھڑا ہے

05/08/2025

5 اگست نکلیں اس نظام کے خلاف، آج آپ نے ثابت کرنا ہے کہ قوم کہاں کھڑی ہیں
👍✊

Follow Pakistan Thoughts Imran Khan  ゚viralシfypシ゚  ゚viralシ                     جتنا شور گدھے کھانے پر مچا ہوا ہے، اتنا گ...
04/08/2025

Follow Pakistan Thoughts Imran Khan
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ
جتنا شور گدھے کھانے پر مچا ہوا ہے، اتنا گدھے مسلط کرنے پر مچایا جاتا، تو صورتحال مختلف ہوتی۔

03/08/2025

لاش پر لاش گری نیند نہ ٹوٹی تیری،
حاکمِ وقت تیری مردہ ضمیری کو سلام 🖐🏽

31/07/2025

نوازشریف کی بیماری اور فضل الرحمن کی ایمانداری پر کبھی بھی بروسہ مت کرنا.
🤧🙆

31/07/2025

جتنا شور گدھے کھانے پر مچایا گیا
اگر اتنا ہی گدھے مسلط ہونے پر مچایا ہوتا
تو آج حالات کچھ اور ہوتے 🙄

Follow Pakistan Thoughts پاکستان کا نقشہ ゚viralシfypシ゚  ゚viralシ
31/07/2025

Follow Pakistan Thoughts

پاکستان کا نقشہ
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

Follow Pakistan Thoughts Imran Khan  ゚viralシfypシ゚  ゚viralシ                 مجھے نظر آرہا ہے کہ ہم بہت جلد جیل جانے والے ...
30/07/2025

Follow Pakistan Thoughts
Imran Khan
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ
مجھے نظر آرہا ہے کہ ہم بہت جلد جیل جانے والے ہیں،
رانا ثناء اللہ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Thoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share