28/10/2024
ہم لوگوں کو خود اپنے سے دور کرتے ہیں
کچھ اپنے لہجے کی وجہ سے ، اپنے اخلاق کی وجہ سے ، اپنے کردار کی وجہ سے ، انسان کو اتنا خودگرز نہیں ہونا چاہئے کہ اُسے اپنے علاوہ کوئی نظر ہی نہ آئے
Copy ….!