Dekhlo parhlo news

Dekhlo parhlo news open platform helping you raise your voice. Whether you have a talent or want to share your views on

03/11/2022

Wazir e Azam Shehbaz Sharif Ne Gujranwala Me Allah Wala Chowk Per Imran Khan Per Firing Ki Shadeed Muzammat Karte Hue Waqiye Ki Fori Report Talab Kar Li.
Rpt Usman Hasanzai

03/11/2022

۔دھرنا فلاپ کی کوشش

وزیرآباد پر فائرنگ

خان محفوط۔
کنٹینرز پر چیخ و پکار اور بھگ دڑ سے 4 بندے زخمی۔

ایمبولینس روانہ۔
ایک مشتبہ شخص گرفتار۔

خان کے پاوں پر گولی
چھو کر گزری

فائرنگ سیدھا کنٹینر پر برائے راست ہوا۔

مگر فائر کرتے وقت کسی محب وطن نے بندوق کی نلی ہاتھ سے نیچے کی جس وجہ سے فائر نیچے ہو گئے ۔۔ اور نشانہ خراب ہو گیا

احمد چھٹہ کی حالت تشویس۔۔

خان کی ٹانگ میں گولی لگی ہے۔

مگر لاہور ایمبولینس پر لے کر جا رہے ہیں۔۔۔

Come and join me and many renowned influencers' "Meet & Greet" event.RJ Mall Rashid Minhas Road at 3:pm Sunday.Let's hav...
29/10/2022

Come and join me and many renowned influencers' "Meet & Greet" event.
RJ Mall Rashid Minhas Road at 3:pm Sunday.
Let's have fun, music , games and win exciting prizes.

So we are heading towards
29/10/2022

So we are heading towards

So we are heading towards our game  #3 between Pakistan and Netherland in T20 Worldcup 2022 and wishing the boys the bes...
29/10/2022

So we are heading towards our game #3 between Pakistan and Netherland in T20 Worldcup 2022 and wishing the boys the best of luck .

18/10/2022

دودھ کا بائیکاٹ کرو۔
کراچی والوں آج سے دودھ 200روپے لیٹر کردیا گیا ہے ایک ہفتے تک صرف ایک وقت کی چائے کا دودھ خریدو۔ اپنی ضرورت پوری کرنے کے لیئے دہی دودھ لسی سب بند کردو ہوٹلوں پر بیٹھ کر چائے پینا بھی چھوڑ دو اگر مافیا کو ٹکر دینی ہے تو کچھ سختی برداشت کرنی ہوگی ورنہ روتے رہو 2020 فروری میں دودھ 84روپے لیٹر تھا صرف 2 سال میں اس مافیا نے پورے 120روپے دودھ پر بڑھا دیا ہے مطلب 140 فیصد منافع خوری جب تک تم مہنگا خریدتے رہوگے یہ تمہیں مہنگا بیچتے رہینگے میرے دوستو بھائیو اپنے حالات خود بدلنے کی کوشش کرو

اب آسمانوں سے آنے والا کوئی نہیں ہے
اٹھو کہ تم کو جگانے والا کوئی نہیں ہے

جاگو 👏جاگو👏 جاگو 👏کراچی والو اپنے حق کے لئے جاگو 👏

16/10/2022


اپڈیٹ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10:38

✅ صوبائ اسمبلی، پی پی 241، بہاولنگر
پی ٹی آئ 11 ہزار کی لیڈ سے جیت گئ۔ مکمل رزلٹ✅

🔴صوبائ اسمبلی، پی پی 139، شیخوپورہ
پی ٹی آئ دوسرے نمبر پر ہے۔ فاصلہ گیارہ سو ووٹ کا ہے🔴

✅صوبائ اسمبلی، پی پی 209، خانیوال
پی ٹی آئ 13 ہزار کی لیڈ سے جیت گئ۔ مکمل رزلٹ✅

✅قومی اسمبلی، این اے 22، مردان
پی ٹی آئ 8 ہزار کی لیڈ سے جیت گئ۔ مکمل رزلٹ✅

✅قومی اسمبلی، این اے 24، چار سدہ
پی ٹی آئ 9 ہزار کی لیڈ سے آگے ہے۔

✅قومی اسمبلی، این اے 31، پشاور
پی ٹی آئ 25 ہزار کی لیڈ سے جیت گئ۔ مکمل رزلٹ✅

✅قومی اسمبلی، این اے 108، فیصل آباد
پی ٹی آئ 23 ہزار کی لیڈ سے آگے ہے۔

✅قومی اسمبلی، این اے 118، ننکانہ صاحب
پی ٹی آئ 7 ہزار کی لیڈ سے آگے ہے۔

🔴قومی اسمبلی، این اے 237، ملیر
پی ٹی آئ دوسرے نمبر پر ہے۔ فاصلہ 2400 ووٹ کا ہے🔴

✅قومی اسمبلی، این اے 239، کورنگی
پی ٹی آئ 18 ہزار کی لیڈ سے آگے ہے۔

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
09/09/2022

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️





      Salute u!
01/09/2022



Salute u!

31/08/2022

Majaaal hai k kisi leader nay apni property, salary ya kuch bhi khud say donate kya ho...

Is cheez may bhi syaasat chamka di k Aik ghantay may itni donation akhati karli ?

Jin k lea akhati ki hai unko pata bhi nae hai

30/08/2022

Asalam o Alekum,

Village Kehar & surrounding 15+ villages of Larkana; thousands are homeless, foodless; need immediate support.

We are pooling-in funds for rapid relief of the these rain affectees.

Our team will be visiting on coming Thursday/Friday and will distribute funds/food items.

Bank Account/ jazzcash account detail is given below.

MBL Account # MEEZAN BANK LIMITED

IBAN:PK83 MEZN 0001 0701 0112 0931

0701-0112093-1, Account Title: mohammad Usman Aftab

Jazzcash Account # 0321-3641090

Please donate generously!!!
*Your Rs.500 would mean life for someone!!*

💐خوشخبری خوشخبری💐قرعہ اندازی منجانب ھونڈا اسلام علیکمہمیں یہ کہتے ہوئےخو شی ہو رہی ہےکہ دسمبر میں ہو نڈا کی سا لگرہ کے  ...
30/08/2022

💐خوشخبری خوشخبری💐
قرعہ اندازی منجانب ھونڈا
اسلام علیکم
ہمیں یہ کہتے ہوئےخو شی ہو رہی ہے
کہ دسمبر میں ہو نڈا کی سا لگرہ کے مو قع پر ہم 46 ہونڈا کارز مفت دے رہے ہیں
ہم قرعہ اندازی کے زرئعے جیتنے والے خوش نصیبوں کو ہونڈا سوک انعام دیں گے
اس قرعہ اندازی میں حصہ لینے کے لئےاپ کو اس طر یقے پر عمل کرنا ہو گا
(1)اس صفحے کو پسند کر یں اس طرح آپ کا id ہمارے پاس آ جاےگا
(2)اس پوسٹ پے comment کریں

(3)اس post کو like کریں
(4)اس کو اپنے دوستوں کے ساتھshare کریں
(5)اس کو اپنےسب دوستوں کو انوائٹ کرائیں
Invite Friend To Like This Page کلک کریں
شکریہ
Hi,we are glad to say that we are giving 46 honda civic cars free this december on honda birthday.We will do a lucky draw and the winners will be gifted free honda civic,,

For participating in this lucky draw you have to follow these rules:
(1)Like this page so we can get your id.
(2)comment on there post .
(3)Like this post.
(4)Share it with your friend's.
(5)Invite to Friends to Like This Page
Thnx.By Honda Group of Industry Pakistan
Community

29/08/2022

🌧️⛈️🌩️🌨️🌧️⛈️🌩️🌨️🌧️⛈️
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ سکھر سے نواب شاہ (شہید بینظیرآباد) تک طوفانی بارشوں کے باعث سندھ کے اکثر علاقوں میں آٹھ فٹ تک پانی کھڑا ہے۔
یہ پانی کھڑا کیوں ہے اس کے پیچھے سندھ سرکار کی سیاست ہے۔
پانی کھڑا کرکے ، فصلیں تباہ کرکے ، گھر مکانات کی تباہی دکھا کر باہری دنیا سے ڈالرز میں امداد لی جائے اور وہ ساری امداد ان کی اپنی جیبیں بھرنے کا باعث بنے گی جس طرح سابقہ ادوار میں ہوتا رہا ہے۔

اگر سندھ سرکار چاہے تو یہ پانی آسانی سے نکل سکتا ہے۔
سکھر سے نواب شاہ تک نصرت کینال کا اختتام آصف زرداری کی بہن فریال تالپر کی زمینوں پر ہوتا ہے۔
اس کینال میں اگر پانی چھوڑدیا جائے تو ہر شہر سے آسانی سے پانی نکل سکتا ہے لیکن زرداری آرڈرز کے مطابق کینال پر موجود ریگیولیٹرز (دروازے) بند کردیئے گئے ہیں کیونکہ فریال تالپر کی زمینوں کو پانی کی ضرورت نہیں ہے۔

اس وقت شہر پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں لیکن انہیں پانی نکالنے پر FIR کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
زور زبردستی اور دھمکیوں سے پانی نکالنے والے شہریوں کو روکا جارہا ہے۔
عوام نے اپنی مدد آپ کےتحت کچھ جگہوں سے کینال کے ریگیولیٹرز کھولے تو رینجرز نے آکر بند کروادیئے کہ زرداری آرڈرز ہیں۔
یہاں تک ہی کہانی ختم نہیں ہوتی ، لوگوں نے حقائق سوشل میڈیا پر دکھانا شروع کیا تو یوفون ، ٹیلی نار ، زونگ کی سروس معطل ، اور موبی لنک جاز کی سروس صرف کال سننے اور کرنے کی محدود کردی گئی ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ جتنے بھی واٹس ایپ گروپس میں ایڈ ہیں وہاں یہ میسجز پہنچائیں کہ تاکہ سندھ سرکار سندھ میں موبائل نیٹ ورک بحال کرے۔
اور نصرت کینال کے ریگیولیٹرز کھول دے۔
سندھ میں یہ پانی جان بوجھ کر کھڑا کیا گیا ہے۔
عوام چاہتی ہے کہ انہیں کسی امداد کی ضرورت نہیں ہے، صرف پانی نکالنے کیلئے ہر شہر میں فوج طلب کی جائے پھر ان کی مرضی جس طرح چاہیں پانی نکالیں۔

سندھ کی عوام کی اپیل۔۔۔

Over 150 Crore raised in just over 60 minutes in IK telethon!!Most of which is from  foreign donors !!!  Those accusing ...
29/08/2022

Over 150 Crore raised in just over 60 minutes in IK telethon!!
Most of which is from foreign donors !!!

Those accusing IK of *foreign funding* are begging the entire world for funds .
*Muqafate Ammal*

Guess what PDM , the traitor, the anti state, the terrorist is collecting funds to aide the flood affectees. He is more trusted than the PDM combined.



29/08/2022

attention

Curfew has been imposed in all cities of Iraq
The situation has become very bad
Iran has suspended all its flights to Iraq indefinitely

*O Allah Almighty have mercy*

29/08/2022

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dekhlo parhlo news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dekhlo parhlo news:

Share