20/11/2024
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ•*
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه•
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی آلِہ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا•
*17 جَمادِیُ الاَوَّل 1446 ھِجْرِی ْ*
*20 نومبر 2024 عِیسَوی*
*07 مگھر 2081 بِکرمی*
*بروز بدھ 325/366*
*✦•پیغامِ الٰہی:*
”آپ ان سے کہئے کہ : ذرا دیکھو تو آسمان اور زمین میں کچھ (نشانیاں) ہیں۔ مگر جو لوگ ایمان لانا ہی نہ چاہیں، یہ نشانیاں اور تنبیہیں ان کے کس کام آسکتی ہیں؟"
[ يونس : ١٠١ ]
*✦•حدیث مبارکہ:*
فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
رسول اللہﷺ نے فرمایا: سخی آدمی اللہ سے قریب، جنت سے قریب، لوگوں سی قریب ہوتا ہے اور جہنم سے دور ہوتا ہے۔
ترمذی۔1961