HaNi WritEs

HaNi WritEs positive mind positive life be happy and stay safe 🙂

*_فجر کا وقت وہ قیمتی لمحہ ہے جب اللہ تعالیٰ کے خاص بندے اپنے رب کے حضور جھک کر اس کی رحمتیں سمیٹتے ہیں۔ جو شخص فجر کی ن...
14/11/2024

*_فجر کا وقت وہ قیمتی لمحہ ہے جب اللہ تعالیٰ کے خاص بندے اپنے رب کے حضور جھک کر اس کی رحمتیں سمیٹتے ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز کو قائم رکھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی زندگی کے ہر اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے۔ 🫀☘️💖_*

*صبح کے اذکار بھی پڑھ لیجیے💞🍃*

*میرے پیارے الله تعالیٰ!*  *ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ آپ سے مانگتے ہیں ...
14/11/2024

*میرے پیارے الله تعالیٰ!*

*ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ آپ سے مانگتے ہیں کہ آپکے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔*

*اے رب ذوالجلال ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھیے ہمارا آپ پہ جو یقین کامل ہے اس کو دیکھیں اور ہماری نیک حاجتوں کو پورا کر دیں۔*

*آمین یا رب العالمین!*

*خدا کرے آپ سب پیاری ایمانی ساتھیوں کا نصیب آپ سے بھی پیارا ہو* 🩷🦋✨ *آمین*🤲
13/11/2024

*خدا کرے آپ سب پیاری ایمانی ساتھیوں کا نصیب آپ سے بھی پیارا ہو* 🩷🦋✨ *آمین*🤲

عزت کی خاک بھی قبول ہے...!!!بھیک کا آسمان بھی نہ لوں میں...!!!🖤
12/11/2024

عزت کی خاک بھی قبول ہے...!!!
بھیک کا آسمان بھی نہ لوں میں...!!!🖤

*بیٹیوں سے محبت کرنا انھیں عزت دینا اور انھیں جگر کا ٹکڑا کہنا یہ بھی میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے.*♥️✍︎
12/11/2024

*بیٹیوں سے محبت کرنا انھیں عزت دینا اور انھیں جگر کا ٹکڑا کہنا یہ بھی میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے.*♥️

✍︎

عورت_ صرف دو جذبوں کی طلبگار ہوتی ہے"محبت" اور "عزت"جو مرد یہ سمجھ لے کہ؛عورت کا دل شیشے کی طرح نازک ہوتا ہے، تو وہ ہمیش...
12/11/2024

عورت_ صرف
دو جذبوں کی طلبگار ہوتی ہے

"محبت" اور "عزت"

جو مرد یہ سمجھ لے کہ؛
عورت کا دل شیشے کی طرح نازک ہوتا ہے،
تو وہ ہمیشہ نرمی سے پیش آئے گا۔
کیونکہ عورت۔۔۔
بری ہو یا اچھی ، عقلمند ہو یا بے وقوف
قابو صرف "محبت" اور "عزت" سے آتی ہے۔♥️🤍♥️

بیٹیوں کو کم عمری میں ہی ذہن نشین کروائیں کہ نماز نہ پڑھنے اور پردہ نہ کرنے سے ، بے باک باتیں کرنے اور نظروں کی حفاظت نہ...
12/11/2024

بیٹیوں کو کم عمری میں ہی ذہن نشین کروائیں کہ نماز نہ پڑھنے اور پردہ نہ کرنے سے ، بے باک باتیں کرنے اور نظروں کی حفاظت نہ کرنے سے چہرے کا نور اور معصومیت چلی جاتی ہے پھر چاہے ہلکے رنگ کی پوسٹک یا پنک بلش ہی کیوں نہ لگالیں کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کے روپ تو حیا سے آتا ہے
```~ᡣ𐭩F𖹭~```💕💫

ٹھکرایا ہم نے بھی ہے بہتوں کو تیری خاطر تجھ سے فاصلہ شاید ان کی بد دعاؤں کا اثر ہے🖤🍁
12/11/2024

ٹھکرایا ہم نے بھی ہے بہتوں کو تیری خاطر
تجھ سے فاصلہ شاید ان کی بد دعاؤں کا اثر ہے🖤🍁

*لوگوں کی نظروں میں خود کو اعلیٰ ثابت کرنے کی چاہت، لوگوں میں نام بنانے کی چاہ* *یہ سب اپنے دلوں سے نکال دیں کیونکہ یہ چ...
12/11/2024

*لوگوں کی نظروں میں خود کو اعلیٰ ثابت کرنے کی چاہت، لوگوں میں نام بنانے کی چاہ* *یہ سب اپنے دلوں سے نکال دیں کیونکہ یہ چاہ ہی اکثر سارے اعمال کو کھا جاتی ہے* 🍁

*اپنا مقام الله کے ہاں بنانے پر فوکس رکھیں*❤️

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HaNi WritEs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HaNi WritEs:

Share