All Naat Records

All Naat Records Naat records

💙یاغوثِ اعظم المدد💙
28/10/2022

💙یاغوثِ اعظم المدد💙

14/09/2022

جب میں نعت نہیں پڑھتا تھا تو میں نوکری کے پیچھے بھگتا تھا

All Naat Records page ko like kijiye

11/08/2022

اِک نظر گُنبدِ خضریٰ پہ ٹھہر جانے دے
اتنی چھوٹی عمر میں بچے نے کیا کمال پڑھا اللہ کریم عُمر میں آواز میں مزید برکتیں عطا فرمائے سماعت کیجئے
Complete kalam suniye or chennal ko karen
https://youtu.be/RmQ1z_wFPS4

01/08/2022
01/08/2022

دیکھتی ہے دنیا مجھے حیرانی سے

01/08/2022

بہت پیارا واقعہ ایک شخص حضور کی بارگاہ میں

01/05/2022

نئی منقبت مولا علی علیہ سلام
لجپالوں کے لجپال ہیں ولیوں کے ولی ہیں
وہ مولا علی مولا علی مولا علی ہیں
🌹 شا عر (غلام صابر یوسفی )🌹

23/04/2022

Ali ka Nam meri zindagi hai ❤️

23/04/2022

❤️

مدحتِ سیّدِ سادات ہُوئی، نعت ہُوئیکس قدر اوج پہ اوقات ہُوئی، نعت ہوئیروضۂ پاک پہ لے آیا تصوّر مجھ کورنگ اور نُور کی برس...
09/04/2022

مدحتِ سیّدِ سادات ہُوئی، نعت ہُوئی
کس قدر اوج پہ اوقات ہُوئی، نعت ہوئی

روضۂ پاک پہ لے آیا تصوّر مجھ کو
رنگ اور نُور کی برسات ہُوئی، نعت ہُوئی

دل دھڑکتا ہُوا، نَم آنکھیں، زباں پر تالے
یُوں ادائیگیٔ جزبات ہُوئی، نعت ہُوئی

اُن ﷺ کی یادوں نے دکھائے مجھے منظر ایسے
یُوں لگا __ جیسے مُلاقات ہُوئی، نعت ہُوئی

سیرتِ پاک ﷺ نے کیا کیا نہ مضامیں بخشے
فکر اور فن کی ملاقات ہُوئی، نعت ہوئی

آپ ﷺ پہ آپ کی سب آل پہ بھیجا جو درود
پھرعطا آپ کی خیرات ہُوئی، نعت ہُوئی

اُن کے عشّاق اِسی طرح مِلا کرتے ہیں
ذکرِ سرکار ﷺ ہُوا، بات ہُوئی، نعت ہُوئی!

کس قدر خُوب ہے ترتیبِ عطا مالک کی
حمد کے بعد _ مُناجات ہُوئی _ نعت ہُوئی

مجھ پہ اُترا ہے محّبت کا قصیدہ اُن ﷺ کا
دونوں عالم کی یہ سوغات ہُوئی، نعت ہُوئی

جھوم کرمردِ قلندر نے کہا __ می رقصم
وجد میں ساری کائنات ہُوئی، نعت ہُوئی

کیا چُنیدہ وہ حسیں لوگ ہُوا کرتے ہیں
صبح کو حمد ہوئی _ رات ہُوئی _ نعت ہوئی

مجھ گنہگار کو قدرت نے نوازا اطہر
چھوٹا منہ اور بڑی بات ہُوئی، نعت ہوئی

دوسرا کوئی حوالہ نہیں اطہر میرا
میری پہچان فقط نعت ہُوئی نعت ہُوئی!

08/04/2022

SubhanAllah ❤️

جمعہ مبارک..  یا اللہ اس ماہِ مقدس رمضان کے پہلے جمعہ کے صدقے تمام کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما اور جن کے والدین وفات...
08/04/2022

جمعہ مبارک..
یا اللہ اس ماہِ مقدس رمضان کے پہلے جمعہ کے صدقے تمام کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما اور جن کے والدین وفات پا گئے ہیں ان سب کے درجات بلند فرما جنکے والدین زندہ ہیں انھیں صحتِ کاملہ عطا فرما اور والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما آمین....

07/04/2022

بہت ہی خوبصورت کلام ❤️2022 کا نیا کلام آپ دوست احباب سماعت کریں اور آگے شیئر کریں
👍 *Like* 💬 *Comments* And *Share*
Follow All Naat Records

اک بار پھر دِیکھا دو رمضان میں مدینہبیشک بنا لو آقاﷺ مہمان دو گھڑی کا❣️
07/04/2022

اک بار پھر دِیکھا دو رمضان میں مدینہ
بیشک بنا لو آقاﷺ مہمان دو گھڑی کا❣️

Address

Karachi

Telephone

+923362489141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Naat Records posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category