02/02/2023
پی آئی ڈی سی ٹریفک سیکشن پر خاتون کی ڈی ایس پی ٹریفک سے بدتمیزی۔کار سوار خاتون کو مبینہ طور پر فینسی نمبر پلیٹ اور ٹنٹڈ گلاسز نصب کرنے پر روکا گیا تھا،مشتعل خاتون باریش بزرگ ڈی ایس پی کو دھکے دیتی رہی۔ تھپڑ بھی رسید کردیا