19/04/2023
الوداع الوداع ماہِ رمضاں
رمضان شریف کے جو چند دن رہے گئے اُن میں جتنا ہوسکے صدقہ خیرات فطرات ادا کر دیں اپنے بچوں اور فیملی پر پیسہ خرچ کر لیں چند دن ہی ہیں انشاءاللہ اگلے رمضان میں پھر برکت دیکھیں آپ حیراں ہوجائیں گے
جزاک اللہ خیرا
❤🇵🇰