Aain tv

Aain tv Aain TV Network.

22/12/2023
25/05/2022

🛑‏کراچی،شاہراہ قائدین پرپولیس کامظاہرین پرلاٹھی چارج
کراچی، کارکنان اور پولیس کے درمیان پتھراو،گاڑی کےشیشے توڑ دیے۔

اتنی فوج نیوزی لینڈ میں نہیں ہوگی جتنیہم نے ان کی سیکیورٹی پر لگائی تھی، شیخ رشید
20/09/2021

اتنی فوج نیوزی لینڈ میں نہیں ہوگی جتنی
ہم نے ان کی سیکیورٹی پر لگائی تھی، شیخ رشید

⭕ مشتعل خاتون نے ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرنے پر سول جج کو ہینڈ پرس مار دیا۔
06/04/2021

⭕ مشتعل خاتون نے ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرنے پر سول جج کو ہینڈ پرس مار دیا۔

⭕ شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے کیلئے مزار قائد رح پر دیا گیا دھرنا پانچوے روز میں داخل
06/04/2021

⭕ شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے کیلئے مزار قائد رح پر دیا گیا دھرنا پانچوے روز میں داخل

میجر عزیز بھٹی کا 55 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر نے میجر عزیز بھٹی شہید کے 55 ویں یوم شہادت ...
12/09/2020

میجر عزیز بھٹی کا 55 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر نے میجر عزیز بھٹی شہید کے 55 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میجر عزیز بھٹی شہید کی شاندار قیادت اور جرات دفاع وطن کی روشن مثال ہے۔

کراچی: سانحہ بلدیہ فیکٹری کو 8 سال بیت گئے تاہم متاثرین اب تک عدالتی فیصلے کے منتظر ہیں، بلدیہ ٹاؤن کی گارمنٹس فیکٹری می...
11/09/2020

کراچی: سانحہ بلدیہ فیکٹری کو 8 سال بیت گئے تاہم متاثرین اب تک عدالتی فیصلے کے منتظر ہیں، بلدیہ ٹاؤن کی گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی خوفناک آگ میں260 افراد زندہ جل گئے تھے۔

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے قیام کے لیے ثالثی کرنے پر ناروے کے رکن پارل...
10/09/2020

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے قیام کے لیے ثالثی کرنے پر ناروے کے رکن پارلیمنٹ نے نوبیل انعام برائے امن 2021 کے لیے نامزد کردیا۔

تہران: ايران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران بھی کسی دوست ملک نے امریکی پابندیاں ختم کروانے کے لیے آ...
07/09/2020

تہران: ايران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران بھی کسی دوست ملک نے امریکی پابندیاں ختم کروانے کے لیے آواز نہیں اُٹھائی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے اقتصادی پابندیوں پر امریکا پر سخت کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران بھی ان پابندیوں کو نرم نہ کرکے امریکا نے ثابت کردیا کہ اسے انسانیت کا پاس بھی نہیں۔ امریکا کو عالمی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والی بحرانی کیفیت کو مدنظر رکھنا چاہیئے تھا۔

صدر حسن روحانی نے امريکی پابنديوں کی مخالفت نہ کرنے پر دیگر عالمی قوتوں اور دوست ممالک کو بھی ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ايران کے ’دوست‘ ممالک نے بھی امريکا کے یکطرفہ اقدامات اور پابنديوں کی مخالفت میں خاموشی اختیار کیے رکھی اور کسی نے ایران کا ساتھ نہ دیا۔
واضح رہے کہ امريکا نے 2018 میں ایران کے ساتھ عالمی جوہری ڈيل میں توسیع کرنے سے انکار کرتے ہوئے يکطرفہ طور پر معاہدے سے عليحدگی اختيار کرلی تھی اور جس کے بعد سے تاحال ایران پر سخت اقتصادی اور سفارتی پابندیاں عائد کی ہوئی ہیں۔

سندھ میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سےمرحلہ وار کھولنے کا اعلان.
07/09/2020

سندھ میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سےمرحلہ وار کھولنے کا اعلان.

اسلام آباد: حکومت نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
04/09/2020

اسلام آباد: حکومت نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعظم آج کراچی کے لیے اربوں روپے کے پیکیج کا اعلان کرینگے!
04/09/2020

وزیراعظم آج کراچی کے لیے اربوں روپے کے پیکیج کا اعلان کرینگے!

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aain tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share