USMAN Rehman

USMAN Rehman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from USMAN Rehman, Social Media Agency, sadam chowk uc42, Karachi.

I am Muhammad Usman.Education friendly man,social media activist,will try to present his analysis and experience in political and social work.Supporting and informing culture and community.Identify the heroes of this area.

11/05/2025

نعرہ تکبیر
اللہ اکبر
الحمدللہ رب العالمین
انڈیا کا غرور خاک میں ملا دیا
اہل وطن کو جیت مبارک ہو ❤️🇵🇰










السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️عید مبارک ❤️
31/03/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
عید مبارک ❤️






_اور وہ جب امت کو بخشنے پر آتا ہے تو تحفے میں رمضان دیتا ہے🌙♥️
01/03/2025

_اور وہ جب امت کو بخشنے پر آتا ہے تو تحفے میں رمضان دیتا ہے🌙♥️





01/02/2025

ایک خصوصی پیغام بنگالی زبان میں اپنی بنگالی قوم کے لیے غور کریں اور سنیئے اور آگے شیئر کریں تاکہ سوئے ہوئے نوجوان بیدار ہوں۔











15/12/2024

ایک تاریخ دو سانحات ایک ملک دولخت تو اسی دن اسی تاریخ کو کچھ درندوں اور بختوں معصوم بچوں کو بے دردی سے شہید کیا دعا اللہ تعالی سے یہ دن پھر دوبارہ کبھی نہ دکھائے شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور دشمنوں کو نست و نابود کریں۔





10/09/2024

پانچویں نسل آباد ہو چکی ہے۔ لیکن آج بھی ان بنگالیوں کو غیر ملکی یا تارکین وطن کیوں کہا جاتا ہے۔جن کے آباؤاجداد نے پاکستان بنانے سے لے کر بننے تک اپنی جانیں قربان کی ہے اور کر رہے ہیں۔کچھ سیاسی ٹولے ہمیشہ اسی قوموں کو کیوں غیر ملکی یا قبضہ مافیا کہہ دیتی ہیں جوکہ خود حقائق سے واقف تو ہیں کہ بنگالیوں اور بہاریوں نے پاکستان بنانے سے لے کر پاکستان کی آزادی تک کیا کیا قربانیاں دیں۔خدارا اب یہ سلسلہ بند کریں نفرت کی اور مفادات کی سیاست بند کریں۔ آئیں ملک کو سنواریں اور ترقی کی طرف لے جائیں اور ایک قوم بنے ایک آواز بنے ۔

13/08/2024

تمام اہلِ وطن کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہوں۔
ایک خصوصی پیغام بنگالی زبان میں تمام پاکستانی بنگالیوں کی طرف سے اہل وطن کے غیور عوام کے لیے








#

31/03/2024

مچھر کالونی کا ایک مثبت شناخت یہ بھی ہے بس سوچ کو بڑا کرنے کی دیر ہے آئے نوجوانوں کی حوصلے بلند کرے۔
محمدی کالونی فٹبال کلب کے زیر اہتمام
سیکنڈ ال کراچی عبداللہ میموریل
نائٹ فٹبال ٹورنامنٹ ریلوے پھاٹک









آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو رمضان مبارک۔ اللہ🕋 اس رمضان المبارک میں ہم سب کی مغفرت فرمائےرمضان ہماری روح کو مقدس بنانے🌙🌙...
11/03/2024

آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو رمضان مبارک۔
اللہ🕋 اس رمضان المبارک میں ہم سب کی مغفرت فرمائے
رمضان ہماری روح کو مقدس بنانے🌙🌙 اور اللہ سے جڑنے کا طریقہ ہے ۔۔
دعا ہے کے اس رمضان اللہ تعالیٰ آپ کو لاتعداد خوشیاں عطا کرے🙏🙏 اور آپ کی جائز خواہشات کو پورا فرماٸے
آمین ۔۔

13/04/2023

اس انٹرویو میں بہت کچھ جاننے کو ملے گا۔ کیوں انہوں نے سیاست میں حصہ لیا اور کس طرح سے آپ کے اپنے علاقے کی خدمت کرتے آرہے ہیں





نوٹ ۔یہ انٹرویو صرف علاقائی فلاح و بہبود کی سرگرمیوں میں مصروف عمل ایک سماجی شخصیت کی انٹرویو ہے۔آگر آپ بھی چاہتے ہیں کے اس طرح کے انٹرویوز آپ کے بھی ہو تو رابطہ کرسکتے ہیں مقصد صرف علاقے کے سماجی ومعاشی حالات کو اجاگر کرنا تاکہ اس علاقے کی مثبت تصویر کو پیشِ کیا جاسکے ۔

22/03/2023

شرکت کرکے اپنی دین ؤ دنیا کو سنوارے

11/03/2023

بنگالی کیمونٹی کے لیے ایک خصوصی پیغام مردم شُماری کے حوالے سے



Address

Sadam Chowk Uc42
Karachi
92

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when USMAN Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to USMAN Rehman:

Share