I News tv HD

I News tv HD خبر ہی خبر

کراچی معاشی جرائم کے باعث ہرسال 3.5 کھرب ڈالرز سے زیادہ کا نقصان ہوتا ہے جو برطانیہ کی جی ڈی پی سے زیادہ ہے۔بین الاقوامی...
12/02/2020

کراچی معاشی جرائم کے باعث ہرسال 3.5 کھرب ڈالرز سے زیادہ کا نقصان ہوتا ہے جو برطانیہ کی جی ڈی پی سے زیادہ ہے۔بین الاقوامی سطح پر معاشی جرائم کے باعث ہرسال 3.5 کھرب ڈالرز سے زیادہ کا نقصان ہوتا ہے جو برطانیہ کی جی ڈی پی سے زیادہ ہے۔ ان معاشی جرائم کے نتیجے میں لا تعداد افراد اپنی بچتوں، ملازمتوں اوربعض اوقات اس سے بھی زیادہ سے محروم ہوجاتے ہیں۔دی ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس اور ارنسٹ اینڈ ینگ کی مشترکہ رپورٹ میں کاروباری اداروں کو درپیش جدید ٹیکنالوجی کے ماہر حملہ آوروں کی جانب سے خلاف ورزی سے دفاع جیسے چیلنجوں کا تذکرہ بھی کیاگیاہے

آئی نیوز
11/02/2020

آئی نیوز

Address

Karachi

Telephone

+923019724773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I News tv HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I News tv HD:

Share