Khubaib Atish

Khubaib Atish purpose fuels passion.

25/02/2026

♥️♥️

انسان کی محبت کے بغیر خدا کا سجدہ آنا کا سجدہ ہے        ゚viralシalシ
14/12/2025

انسان کی محبت کے بغیر خدا کا سجدہ آنا کا سجدہ ہے ゚viralシalシ

جس نے دل میں نبی پاک ﷺ کی یاد رکھ لیوہ عذاب سے نجات پاگیا💙واصف علی واصف       ゚viralシalシ
14/12/2025

جس نے دل میں نبی پاک ﷺ کی یاد رکھ لی
وہ عذاب سے نجات پاگیا💙

واصف علی واصف
゚viralシalシ

13/12/2025

♥️♥️ ゚viralシalシ fans Nadeem Ahmad Sajjad Ahmad Zeeshan Khan Nazeer Ullah Shams Ul Haq Sardar Awais Zain Ul Abideen

پروفیسر نعیم بشیر جو آزادپتن حادثے میں اپنی ماں کے ساتھ جوانی میں رب کے حضور پیش ہو گئے۔اللہ پاک مغفرت فرماے
11/12/2025

پروفیسر نعیم بشیر جو آزادپتن حادثے میں اپنی ماں کے ساتھ جوانی میں رب کے حضور پیش ہو گئے۔اللہ پاک مغفرت فرماے


10/12/2025

•-جبرائیل علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر ﷴﷺجیسا حسین چہرہ نہیں پایا

09/12/2025

تازہ غزل۔۔۔کاشف حسین غائر

مسمار کرنا پڑ گئے دیوار و در مجھے
دیمک کی طرح چاٹ رہا تھا وہ گھر مجھے

مٹی سے میری اتنا پریشان ہے کہ بس
پتھر بنا نہ دے کہیں یہ کوزہ گر مجھے

ہم دونوں ایک غم میں ہی روتے ہیں بار بار
میں ان کو چپ کراتا ہوں ، دیوار و در مجھے

وہ دھوپ ہو کہ چھاؤں ہو، وہ وقت ہو کہ دوست
کوئی بھی چیز ملتی نہیں وقت پر مجھے

کچھ اور وقت یونہی جو گھر میں پڑا رہا
میں اس کو بھول جاؤں گا، اور رہگزر مجھے

ایسی فضا میں آپ کے بس کی نہیں اڑان
لائیں جناب دے دیں مرے بال و پر مجھے

تھوڑا سا خوف دل میں فقط ناخدا کا ہے
اتنا سا بھی نہیں ہے سمندر کا ڈر مجھے
゚viralシalシ

09/12/2025

★حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں اگر کبھی پتہ چلے کہ فلاں جگہ اللہ والا بیٹها ہوا ہے تو اس کے پاس جانے کا طریقہ یہ ہے کہ وہاں ادب سے سلام کر کے بیٹھ جاؤ اور از خود کچھ نہ بولو -------- اگر وہ واقعی اللہ والا ہو گا تو پھر وہ خود تم سے مخاطب ہو گا اور تمہیں تمہارے بارے میں آگاہ کرے گا★
کتاب : واصف واصف -------صفحہ نمبر 138

اب کہ ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملے
08/12/2025

اب کہ ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملے

08/12/2025

کبھی تو بدلے یہ ماتمی رُت اُداسیوں کی
مری نگاہوں میں ایک سا شہرِ خواب کیوں ہے

کبھی کبھی تیری بے نیازی سے خوف کھا کر
میں سوچتا ہوں کہ تو میرا انتخاب کیوں ہے

ترس گئے میرے آئینے اس کے خال و خد کو
وہ آدمی ہے تو اس قدر لاجواب کیوں ہے

اُسے گنوا کر پھر اس کو پانے کا شوق کیسا
گناہ کر کے بھی انتظارِ ثواب کیوں ہے

اسے تو محسنؔ بلا کی نفرت تھی شاعروں سے
پھر اس کے ہاتھوں میں شاعری کی کتاب کیوں ہے

محسن نقوی

" دسترس "وہ میرے ہاتھوں کی دسترس سےبہت پرے تھامَیں جُھک گیا تھامگر وہ پھر بھی نشیب میں تھااُسے اٹھانے کے واسطے مَیںاگرچہ...
08/12/2025

" دسترس "

وہ میرے ہاتھوں کی دسترس سے
بہت پرے تھا
مَیں جُھک گیا تھا
مگر وہ پھر بھی نشیب میں تھا
اُسے اٹھانے کے واسطے مَیں
اگرچہ اُترا تھا پستیوں میں
مگر وہ میری اَنا کے زینے پہ پاؤں رکھ کے
کُچھ ایسا اُونچا ہوا کہ دیکھو
وہ میرے ہاتھوں کی دسترس میں نہیں رہا ہے

سید مبارک شاہ

دیکھو ہماری آنکھ میں ویسی چمک نہیںدیکھو ہمارا رنگ بھی ویسا نہیں رہاہم نے بھی کب کی چھوڑ دی منزل کی جُستجویوں بھی ہمارے پ...
08/12/2025

دیکھو ہماری آنکھ میں ویسی چمک نہیں
دیکھو ہمارا رنگ بھی ویسا نہیں رہا

ہم نے بھی کب کی چھوڑ دی منزل کی جُستجو
یوں بھی ہمارے پاؤں میں رستہ نہیں رہا

پہلے تو میری آنکھ سے اوجھل ہوا وہ شخص
پھر اس کے بعد ذہن میں چہرہ نہیں رہا

Address

Karachi
05444

Telephone

+923403986526

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khubaib Atish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khubaib Atish:

Share

Category