Insight TV

Insight TV Every News Is Important

23/03/2026


Is Mehngai Main Sirf 5 Lakh Ka Plot, Behetrin Location, 120 Sqyd..

السلام علیکم میرے پاکستانیوں
اگر اپ سستے پلاٹ کی تلاش میں ہیں تو ہم لے کر ائے ہیں اپ کے لیے مین ہائی وے پر سبزی منڈی سے کچھ فاصلے پر گلشن منزہ بتول سوسائٹی میں ایک شاندار 120 گز کا پلاٹ پرائم لوکیشن بہترین اکوموڈیشن اور بہت ہی مناسب قیمت ۔۔
مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔۔

Contact Details:
03172837721

اگر آپ کوئی بھی ویڈیو بنوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔۔

Insight TV:
03111202656
























karachi, karachi today, karachi news, viral video, latest news, latest updates, current affairs, plots for sale, house for sale, Gulshan e minza batool, bhaijan, insight tv.

12/01/2026


Good news for middle class & lower middle class, Own your plot in easy monthly installment..

السلام علیکم میرے پاکستانیوں
سرجانی ٹاؤن کی پرائم لوکیشن پر باؤنڈری وال سوسائٹی کے اندر 60 گز 80 گز 100 گز اور 120 گز کے رہائشی اور کمرشل پلاٹ نہایت ہی مناسب قیمت میں ساتھ ہی قسطوں پر بھی حاصل کر سکتے ہیں صرف 75 ہزار روپے ایڈوانس اور 7.5 ہزار روپے ماہانہ میں اپنے پلاٹ کے مالک بن جائیں پہلے قبضہ لیں بعد میں پیسے دیں کسی قسم کا کوئی بھی فراڈ نہیں۔۔
الحمزہ رئیل اسٹیٹ لایا غریب عوام کے لیے بہترین تحفہ جو لوگ کرائے پر رہتے ہیں ان کے لیے بہترین افرز اج ہی وزٹ کریں اور اپنا پلاٹ یا مکان خریدیں ۔۔
کورنگی والوں کے لیے خوشخبری مین کورنگی چار نمبر کے گرلز کالج کے سامنے الحمزہ رئیل اسٹیٹ کا اسٹال جہاں سے اپ کو شٹل سروسز فراہم کی جائے گی جو کہ اپ کو لوکیشن تک لے کے بھی جائے گی اور چھوڑے گی بھی واپس لہذا جلدی ائیے اپنے پلاٹ کا وزٹ کیجئے اور اس کے بعد اس کے مالک بن جائیں ۔۔
الحمزہ رئیل اسٹیٹ کا دعوی ہم خواب نہیں حقیقت بیچتے ہیں ۔۔
مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔۔

Al Hamza Real Estate:
03228999090

اگر آپ کوئی بھی ویڈیو بنوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔۔

Insight TV:
03111202656




























karachi, karachi today, karachi news, viral video, latest news, latest updates, current affairs, plots for sale, house for.sale, installment per plots, surjani town plots, surjani town houses, al hamza real estate, gulshan e usman phase 2, umair chawla, insight tv.

06/01/2026


Ek Saal Baad Korangi 1.5 K Sector 32-B Main Sweat Water Ki Lines Main Sewerage K Pani Ka Masla Hal..

السلام علیکم میرے پاکستانیوں
کورنگی ڈیڑھ کے علاقہ 32 بی ر ایریا میں پچھلے ایک سال سے میٹھے پانی کی لائن میں گٹر کا پانی آ رہا ہے اور کوئی پوچھنے والا نہی لیکن عوام کی جانب سے تنویر چودھری صاحب کو درخواست بھیجی گئی جس پر چودھری تنویر صاحب کی فورا آمد ہوئی اور انہوں نے علاقہ مقینوں کے مسلہ کو سنا اور فورا ان کے ساتھ xcn کورنگی کے آفس کا دورہ کیا اور مشاورت سے MD واٹر بورڈ سے ملاقات کا وقت تیح کیا اور میٹھے پانی کی لائن کو مرمّت کرانے کی یقین دہانی کرائی باقی مزید جانئے اس ویڈیو میں ۔۔
مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔۔

اگر آپ کوئی بھی ویڈیو بنوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔۔

Insight TV:
03111202656




























karachi, karachi today, karachi news, viral video, latest news, latest updates, current affairs, korangi, dist korangi, pmln, mqm, ppp, water board, kwsb, kwsc, xcn korangi, tanveer chodri, insight tv.

Address

Korangi
Karachi
74900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insight TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category