META URDU

META URDU The urdu infotainment you need from Pakistan and the world. we share the story, you tell us what you think. Join the discussion on key life issues.

Meta Urdu reports, discussion and opinion on diversified issues.

ملکہ الزبتھ دوئم کے انتقال کی خبر کے بعد ٹوئٹر پر ایک ٹرینڈ چل رہا ہے، جس میں۱۹۵۰ میں چوری کیے کوہ نور ہیرے کی واپسی کا ...
12/09/2022

ملکہ الزبتھ دوئم کے انتقال کی خبر کے بعد ٹوئٹر پر ایک ٹرینڈ چل رہا ہے، جس میں۱۹۵۰ میں چوری کیے کوہ نور ہیرے کی واپسی کا مطالبہ کیا گیا، اس کے علاوہ نوآبادیاتی دور میں مختلف ممالک سے انگریزوں کے ذریعے چھینی گئیں دیگر قیمتی اشیا کو بھی واپس کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

اس ٹرینڈ کے درمیان، ایک چیز جو نمایاں ہو رہی ہے وہ یہ ہے کہ کس طریقے سے برطانیہ کے قبضے میں بہت سی چیزیں ہیں جو یا تو ان کے نوآبادیاتی دور میں دوسرے ممالک سے چھین لی گئیں یا لوٹ لی گئیں۔ یہ ایک لمبی فہرست ہے، جن میں سے چند اشیاء یہ ہیں۔

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے اتوار کو کہا کہ سندھ کے زیر آب علاقوں سے بارش اور سیلابی پانی کو نکالنے کے لیے تین سے چھ ماہ ک...
12/09/2022

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے اتوار کو کہا کہ سندھ کے زیر آب علاقوں سے بارش اور سیلابی پانی کو نکالنے کے لیے تین سے چھ ماہ کا عرصہ درکار ہوگا۔
وزیراعلیٰ سندھ قائم مقام گورنر سراج درانی کے ہمراہ یہاں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ سیلاب اور بارشوں نے سندھ میں ہزاروں مکانات کو تباہ کر دیا ہے جب کہ 1500 کے قریب اموات ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کے تقریباً 50 ارب روپے کی مالیت کے مویشی ضائع ہوے ہیں۔مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ صوبے میں کسانوں کو تقریباً 350 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہم نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے فنڈز کے بارے میں نہیں بلکہ ادویات اور دیگر ضروری اشیاء کی ضرورت کے بارے میں درخواست کی ہے۔
انہوں نے کہا کم از کم 12.5 ملین لوگ تباہی میں متاثر ہوئے ہیں اور انکی بحالی کا پروگرام شروع ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں کراچی میں 18 ہزار لوگ پہنچ چکے ہیں اور اس کا ریکارڈ حکومت کے پاس ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متعلق امداد اور اس کی تقسیم کے نظام میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ’ڈیجیٹل ف...
12/09/2022

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متعلق امداد اور اس کی تقسیم کے نظام میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ’ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ‘ کا باقاعدہ آغاز آج سے کیا جائے گا۔

پی ایم آفس نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ عام لوگوں کو عالمی، وفاقی اور صوبائی سطحوں پر سیلاب متاثرین میں موصول ہونے والی مالی امداد اور امدادی سامان کے بارے میں براہ راست معلومات فراہم کرے گا۔

اس کے علاوہ جاری عمل میں شفافیت کو یقینی بناتے ہوئے عام لوگوں اور میڈیا کو ریلیف کے اقدامات سے باخبر رکھا جائے گا۔

وزیراعظم ڈیجیٹل ڈیش بورڈ کی خود نگرانی کریں گے کیونکہ انہوں نے عالمی برادری اور قوم سے وعدہ کیا تھا کہ سیلاب زدگان کو شفاف طریقے سے امداد فراہم کی جائے گی۔ اس ڈیش بورڈ کا اجراء اس سلسلے میں ایک قدم ہوگا۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا تھا کہ سیلاب زدگان کے لیے ملنے والی مالی امداد کا آڈٹ اے جی پی آر اور شفافیت کے لیے دنیا کی معروف آڈٹ فرم سے کرایا جائے گا۔

To All Muslim Brothers And Sisters Around The World!
12/07/2022

To All Muslim Brothers And Sisters Around The World!

06/07/2022

Breaking News! Senior Journalist Imran Riaz Khan Arrested.

Please Support Him, AND Share This Video As Much As Possible.



Thank You

To All Muslims Around The World.Wish You A Very Happy EID MUBARAK...META URDU
03/05/2022

To All Muslims Around The World.
Wish You A Very Happy EID MUBARAK...

META URDU

30/04/2022
30/04/2022

ن لیگ بے نظیر بھٹو اور خواتین کا احترام کرتے ہوے۔۔۔




#

30/04/2022

عمران خان بھٹو سے کہی ذیادہ مشھور ہو چکا ہے۔




#

30/04/2022

جب سے اللہ نے دنیا بنائ ہے نام تو صرف اسی کا ہے - اللہ عزت کب دیتا ہے؟




#

30/04/2022

محمد علی جناح کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا تھا ان مولویوں اور میر جعفروں نے یۂ جو آج عمران خان کے ساتھ کرنے جا رہے ہیں ۔




#

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when META URDU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to META URDU:

Share