04/02/2022
زندگی کا مقصد محض دولت ،گاڑیاں ،نوکر چاکر اور بنگلے نہیں یہ تو اس قیمتی سفر میں آنے والے چند تحائف ہیں۔
تخلیق انسانی کا اصل مقصد تو بس خدمت انسانی ہے-
اللہ سے اسکی نعمتیں ضرور مانگئے لیکن جمع کرنے کی غرض سے نہیں ،تقسیم کرنے کی غرض سے.
• Jumma Mubarak 💞💞💞