Noor e Hidayat

Noor e Hidayat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noor e Hidayat, Digital creator, Orangi Town, Karachi.

25/11/2025
24/10/2024

ہندو 3700 سالوں سے کالکی کا انتظار کر رہے ہیں۔ بدھ 2,600 سالوں سے میتریہ کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہودی 2500 سال سے مسیحا ک...
23/10/2024

ہندو 3700 سالوں سے کالکی کا انتظار کر رہے ہیں۔

بدھ 2,600 سالوں سے میتریہ کا انتظار کر رہے ہیں۔

یہودی 2500 سال سے مسیحا کا انتظار کر رہے ہیں۔

عیسائی 2,000 سال سے یسوع کا انتظار کر رہے ہیں۔

مسلمان 1400 سال سے حضرت عیسیٰ کی منتظر ہے۔

شیعہ سنی مسلمان 1,080 سال سے حضرت مہدی کا انتظار کر رہے ہیں۔

دروز (Druze) ایک ہزار سال سے حمزہ ابن علی کا انتظار کر رہے ہیں۔

ہم میں سے اکثر اس انتظار میں ہیں کہ ایک "نجات دہندہ" آئے گا ، اس وقت تک دنیا بدی سے بھری رہے گی جب تک کہ اس نجات دہندہ کی آمد نہ ہو اور وہ اسے نیکی اور انصاف سے بھر دے گا۔

شاید اس کرہ ارض پر ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپنے مسائل خود حل کرنے کے بجائے اس انتظار میں ہیں کہ کوئی دوسرا آئے اور ہمارے مسائل حل کرے ! جبکہ حالات کی نوعیت کے حساب سے آج کیا کرنا ھے اس کا سوال ھم سے ھوگا ۔ نہ کہ اتنا کہہ دینے سے جان چھوٹے گی کہ منتظر نہیں آیا تھا؟ ھو ہی نہیں سکتا۔

Address

Orangi Town
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor e Hidayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share