25/07/2023
ایک گاڑی میں تقریباً 900kg لوہا استعمال ہوتا ہیں اور 900 کلو کی قیمت 1.5 لاکھ بنتی ہیں لیکن کمپنی اس گاڑی کو 18 یا 20 لاکھ میں فروخت کرتی ہیں
ایک bridal dress میں تقریباً 10 سے 15 ہزار کا کپڑا اور مٹیریل استعمال ہوتا ہیں پر دوکاندار ایس کی قیمت 1 سے 2 لاکھ وصول کرتا ہے اور کوئی واپسی نہیں
ایک جوتا جو کے صرف 1000میں تیار ہوتا ہیں پر وہ bata hush puppie پر 5000 کا فروخت ہوتا اور کوئی واپسی نہیں
ایک لیڈیزشوٹ میں صرف 1200کا کپڑا استعمال ہوتا پر khaadi,itahaad, so Kamal shappire میں 8000 کا فروخت ہوتا ہے اور کوئی واپسی نہیں.
خالص سونے کی قیمت اگر 1لاکھ فی تولہ ہیں تو تیار جیولری 1لاکھ بیس ہزار میں مل جاتی ہیں اور واپس بچنا چاہیے تو ایک لاکھ میں آسانی سے فروخت ہوجاتی ہیں اور اگر سونے کی قیمت میں اضافہ ہو جائے تو حاضر قیمت میں واپس ہو جاتا ہے
ان سب باتوں کے بعد بی جیولرز حضرات ہی غلط ہیں۔۔۔نہیں بلکہ ان کو غلط کہنے والے عقل سے پیدل ہوتے ہے ۔ایک گاڑی میں تقریباً 900kg لوہا استعمال ہوتا ہیں اور 900 کلو کی قیمت 1.5 لاکھ بنتی ہیں لیکن کمپنی اس گاڑی کو 18 یا 20 لاکھ میں فروخت کرتی ہیں
ایک bridal dress میں تقریباً 10 سے 15 ہزار کا کپڑا اور مٹیریل استعمال ہوتا ہیں پر دوکاندار ایس کی قیمت 1 سے 2 لاکھ وصول کرتا ہے اور کوئی واپسی نہیں
ایک جوتا جو کے صرف 1000میں تیار ہوتا ہیں پر وہ bata hush puppie پر 5000 کا فروخت ہوتا اور کوئی واپسی نہیں
ایک لیڈیزشوٹ میں صرف 1200کا کپڑا استعمال ہوتا پر khaadi,itahaad, so Kamal shappire میں 8000 کا فروخت ہوتا ہے اور کوئی واپسی نہیں.
خالص سونے کی قیمت اگر 1لاکھ فی تولہ ہیں تو تیار جیولری 1لاکھ بیس ہزار میں مل جاتی ہیں اور واپس بچنا چاہیے تو ایک لاکھ میں آسانی سے فروخت ہوجاتی ہیں اور اگر سونے کی قیمت میں اضافہ ہو جائے تو حاضر قیمت میں واپس ہو جاتا ہے
ان سب باتوں کے بعد بی جیولرز حضرات ہی غلط ہیں۔۔۔نہیں بلکہ ان کو غلط کہنے والے عقل سے پیدل ہوتے ہے ۔۔۔۔۔
MōHâMmÅD Bîñ ShÃhÎd