Sach News

Sach News This is a news agency,we provides Quility content stories which is public intrested. we provides public intrested content

۔Global Strike For Gaza 🇵🇸🇵🇰April 7th,2025.
06/04/2025

۔Global Strike For Gaza 🇵🇸🇵🇰
April 7th,2025.



مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ‏عُمر گزار دیتے ہیں معجزے کے انتظار میں   #کراچی  #ایکسیڈنٹ
25/03/2025

مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ
‏عُمر گزار دیتے ہیں معجزے کے انتظار میں
#کراچی #ایکسیڈنٹ

17/03/2025

بریکنگ نیوز ۔کراچی شہر میں 2:43am پر شہابِ ثاقب گرنے کے دلکش مناظر! رات میں آسمان چمک اٹھا💡😱☄️☄️🌌🌍شہاب ثاقب گرنے کا منظر 😱 یہ منظر کئی لوگوں نے براہ راست دیکھا۔

21/01/2025

کراچی، پولیس مقابلہ سیکٹر 5C3 نارتھ کراچی مڈ ایشیاء اسکول چوک
CCTV

آخر کار دنیا نے کارساز والی چڑیل بھی دیکھ لی
21/08/2024

آخر کار دنیا نے کارساز والی چڑیل بھی دیکھ لی

03/08/2024

پہلے ہی ہم ہر جگہ بدنام ہیں اوپرسے ایسی حرکت سائیکل پر پاکستان آنے والے جرمن سیاح کو لاہور میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا،ملزمان موبائل فون نقدی اور قیمتی کیمرہ چھین کر فرار۔🤦‍♀️

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَExpert's analysis over Top Leader Ismail Haniyeh's assassination in Tehran   ...
31/07/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Expert's analysis over Top Leader Ismail Haniyeh's assassination in Tehran

🚨🚨🚨🚨 سوئی سدرن گیس - میڈیا الرٹکراچی میں 24 گھنٹوں کے لئے گیس کی سپلائی معطل رہے گی۔صارفین سے گزارش ہے کہ اس عارضی بندش ...
27/07/2024

🚨🚨🚨🚨 سوئی سدرن گیس - میڈیا الرٹ
کراچی میں 24 گھنٹوں کے لئے گیس کی سپلائی معطل رہے گی۔صارفین سے گزارش ہے کہ اس عارضی بندش کے دوران متبادل ایندھن کا بندوست کرلیں تاکہ کسی بھی زحمت سے بچا جا سکے: ترجمان سوئی سدرن

سوئی سدرن گیس کا کراچی کے صنعتی، کمرشل اور گھریلو صارفین کیلئے گیس پریشر بھتر بنانے کیلئے کوشش مزید تیز
24 انچ قطر, 31 کلومیٹر طویل ٹرانسمیشن پائپ لائن کو اتوار کے روز سسٹم سے جوڑا جائے گا

پائپ لائن کو گیس سسٹم میں جوڑنے کیلئے 28 جولائی اتوار کے روز صبح 5 بجے سے 29 جولائی پیر صبح 5 بجے تک کچھ علاقوں میں گیس کی فراہمی بند رکھی جائے گی: ترجمان سوئی سدرن

24 گھنٹے کی عارضی بندش سے سرجانی ٹائون کے تمام سیکٹرز، نارتھ کراچی کے تمام سیکٹر، منگھو پیر ٹاؤن، قصبہ ٹاؤن، اورنگی ٹائون کے تمام سیکٹرز، نارتھ ناظم آباد کے تمام بلاک متاثر ہونگے: ترجمان سوئی سدرن
ایف بی ایریا کے تمام بلاکس، گلبرگ بشمول تمام بلاکس، بفرزون، سائیٹ انڈسٹریل ایریا، بلدیہ ٹاؤن ، اتحاد ٹاؤن ، اور ماڑی بھی متاثر ہونگے: ترجمان
جبکہ سینٹرل ریجن گلشن معمار ، احسن آباد، جہنجھار گوٹھ اور سائیٹ سپر ہائی وے اور اطراف میں گیس کی فراہمی معطل رہے گی: ترجمان سوئی سدرن

سوئی سدرن کی ٹکنیکل ٹیم کی کوشش ہے کہ جلد سے جلد گیس کی فراہمی کو بحال کیا جائے: سوئی سدرن

محکمہ تعلیم سندھ کا موسمی حالات کے پیش نظر اسکولز کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھانے کا فیصلہوزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ...
23/07/2024

محکمہ تعلیم سندھ کا موسمی حالات کے پیش نظر اسکولز کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

گرمی کی شدت اور شدید برسات کے امکان کو نظر میں رکھتے ہوۓ تعطیلات میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ

اسکولوں میں 14 اگست کے حوالے سے سرگرمیوں اور ہم نصابی سرگرمیوں کو جاری رکھا جاۓ گا۔ وزیر تعلیم سندھ

تمام نجی و سرکاری اسکولز جشن آزادی کے حوالے سے پروگرامز منعقد کریں گے۔ سردار شاہ

تعطیلات کے بعد سندھ میں نیا تعلیمی سال 15 اگست سے شروع ہوگا۔ وزیر تعلیم سندھ

حکومت نے پہلے سے اذیّت کا شکار شہریوں پر بجلی کا نیا بمب گرا دیا، Protected اور unprotected بجلی کے صارفین کے بنیادی ٹیر...
05/07/2024

حکومت نے پہلے سے اذیّت کا شکار شہریوں پر بجلی کا نیا بمب گرا دیا، Protected اور unprotected بجلی کے صارفین کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ کردیا۔ جبکہ بجلی کے صارفین پر فکسڈ چارجز بھی لاگو کردیےگئے۔

The government has proposed a Rs. 12,500 tax on economy and economy plus air tickets issued on or after July 1, 2024.An ...
29/06/2024

The government has proposed a Rs. 12,500 tax on economy and economy plus air tickets issued on or after July 1, 2024.

An additional tax of Rs. 100,000 would be levied on business class and club class tickets for travel to the United States and Canada.

Furthermore, for travel to Europe, the additional tax on business class and club class tickets would be Rs. 60,000 per ticket.

14/03/2024

نارتھ ناظم آباد سے بازیاب ہونے والے بچوں کو گورنر سندھ نے افطار پر گورنر ہاؤس بلوالیا، بچوں کی مکمل کفالت کی آفر کردی۔

Address

Karachi

Telephone

+923000000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sach News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share