Current News Plus

Current News Plus Welcome to the official Current News plus page. Get breaking news, must-see videos and excl

Current Affairs of Pakistan,SINDH, News Analysis, News Reporting, Anchoring live events,Important Global Issues that affects Pakistan. To Provide Research and data basis knowledge for world wide General Audiences regarding the News Information, the events.

30/10/2025

سپریم کورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان مردوں کو شہریت دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

30/10/2025

نصیرآباد: دھان کے نرخ میں کمی کے خلاف پی ٹی آئی کا 4 کلومیٹر طویل احتجاجی مارچ

30/10/2025

جام صاحب: نوجوان لڑکی ریحانہ شیخ کے مبینہ قتل کے خلاف ورثاء کا احتجاج، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

30/10/2025

سگيون: نوجوان صدام حسین ہریاہ کار حادثے میں جاں بحق، گھر پہنچنے پر والدہ غم سے بے ہوش

25/10/2025

سگيون: گاجي گاؤں میں ليل برادری کے معززین نے اپنے ہی ذات کے بااثر افراد کے ظلم کے خلاف پریس کانفرنس

24/10/2025

قربانیوں کی بدولت آج ملک میں جمہوریت قائم ہے۔ نثار احمد کھوڑو

24/10/2025

سکھر ہاؤس پیپلز پارٹی کے رہنما سید زاہد شاہ بخاری کی لیبر کالونی پی پی آفس سکھر میں میڈیا سے گفتگو

24/10/2025

ڈویزنل کمشنر میرپورخاص کی جانب سے مٹھی میں دیوالی ٹورنامینٹ اور ملاکھڑے کا افتتاح

24/10/2025

سکھر: معروف سائنسدان ڈاکٹر منظور حسین سومرو کا سائنس میں خواتین کے کردار کو فروغ دینے پر زور

23/10/2025

وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے پیکج کا اعلان کردیا۔

19/10/2025

سکھر سے حیدرآباد مٹیاری موٹروے کا کام شروع نہ ہوسکا آبادگار معاوضے سے محروم

Address

Bharia Town P19
Karachi
05444

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Current News Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Current News Plus:

Share