15/07/2025
اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ
میں مغفرت و بخشش مانگتا ہوں اللّٰہ سے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ،وہ زندہ قائم رہنے والا ہے اور میں اس کی طرف توبہ کرتا ہوں
پیغام زندگی
تـوبـہ کـے لیــے کانــوں کـو ہاتـھ لگانا ضــروری نہیــں بلکـہ گنـاہوں کو ہاتھ نـہ لگانا ضــروری هـــے....