
25/09/2024
" بچت بازار:
اپنوں کی خدمت کے تعاون سے انسانی ہمدردی کے تہت بڑھتی ہوئی مہنگائی کی بنا سستی سبزیوں کا خزانہ! 🍅🥬 یہاں تازہ سبزیاں نہ صرف صحت بخش ہیں بلکہ آپ کی مدد کا ذریعہ بھی ہیں۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پچھلی بار ہماری بچت بازار کامیاب رہی تھی اور لوگوں کی درخواست کی بنیاد پر ہم اس بچت بازار کو دوبارہ اسی جگا لگایا جائے گا۔
29/ستمبر/2024 بروز اتوار صبح 9.30 سے دوپھر 03:00 بجے تک بچت بازار لگایا جائے گا۔
براہ کرم اس دعوت کو وسیع پیمانے پر پھیلائیں...