Hasnain unofficial

Hasnain unofficial Personal blog

18/01/2025

Need whealchair plz help her🥹

19/02/2024

حضرت علیؓ نے فرمایا :

گھر میں داخل ہوتے وقت سورۃ اخلاص پڑھو کیونکہ اس سے غریبی دور ہوتی ہے اور گھر میں اللہ کی رحمت برستی ہے ۔

09/01/2024

جب آپ کے دروازے پر کوئی مانگنے والا آجائے
تو اس کے جانے کے بعد رویا کرو
یا اللہ تیرا شکر ہے کہ مجھے دینے والا بنایا مانگنے والا نہیں

05/01/2024

حضرت علیؓ نے فرمایا!
کسی سے نہ ڈرو نہ جھکو نہ مانگو یہ سب لوگ فقیر ہیں اللہ سے مانگو وہ غنی اور
بادشاہوں کا بادشاہ ہے۔

01/01/2024

حضرت علیؓ نے فرمایا :
دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ ایسا بناؤ
جب ہزاروں آپ کے خلاف ہو تو وہ ایک
آپ کے ساتھ ہوں ۔

30/12/2023

حضرت علی نے فرمایا:
ہمارے تمام کام اس وقت آسان ہوجائیں
گے جب دن کا پہلا کام نماز ہو۔

26/12/2023

حضرت علیؓ نے فرمایا :

پریشانی خاموش رہنے سے کم صبر کرنے سے ختم
اور شکر کرنے سے خوشی میں بدل جاتی ہے

23/12/2023

حضرت علیؓ نے فرمایا :
نماز کیلئے وقت نکالو ، اللہ تمہاری زندگی سے برا وقت نکال دیں گا۔

Address

Karachi
75400

Telephone

+923344545008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnain unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hasnain unofficial:

Share