24/05/2025
`سوتے وقت کی دعا`
*بستر پر لیٹنے سے پہلے اسے اچھی طرح جھاڑے۔ دائیں پہلو پر لیٹے اور دائیں رخسار کے نیچے دایاں ہاتھ رکھ کر یہ دعا پڑھے:*
اللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیَا
*’’اے اللہ! تیرے ہی نام کے ساتھ میں مرتا اور زندہ ہوتا ہوں۔‘‘*