
29/07/2025
ویلڈن محمد حفیظ، محمد حفیظ نے دوغلے ہربجھن سنگھ کو اس کی اوقات یاد دلادی ، بر منگھم کے ایک ریسٹورنٹ میں محمد حفیظ اور کامران اکمل موجود تھے میڈیا رپورٹ کے مطابق ہربجھن سنگھ بھی اسی ریسٹورنٹ میں داخل ہوئے ہربجھن داخل ہوتے ہی محمد حفیظ کی طرف بڑھ کر ہاتھ ملانے کی کوشش کی لیکن محمد حفیظ اور کامران اکمل نے ہاتھ پیچھے کردیا اور اپنا ٹیبل چھوڑ کر باہر چلے گئے اس موقع پر موجود میڈیا کے لوگوں نے ہربجھن سنگھ سے بات کرنے کی کوشش کی لیکن ہربجھن نے خاموشی اختیار کردی ...