
24/08/2023
مورخہ 25 تاریخ بروز جمعہ
پاکستان پیپلز پارٹی یو سی 10 کھڈا فشر مین مرکزی افس کے صدر عثمان ماڑی والا نے اپنی ٹیم کے ساتھ سوشل میڈیا کانفرنس کی جس میں انہوں نے یو سی 10 میں ہونے والے مظالم کے خلاف اواز اٹھائی اور چیئرمین اور وائس چیئرمین سے ناراضگی کا اظہار کیا پھر بھی جیے بھٹو 🇱🇾🇱🇾🇱🇾