Anwar field Reporter

Anwar field Reporter Reporter

09/06/2026

https://youtu.be/NUmtc3hkflw?si=LVLMCTYJvsOyPiPj
آبادگاروں کے پروجیکٹ میں 2 ارب روپیے سے زیادہ کرپشن صدر آصف علی زرداری کے حکم پر 2023 میں کسانوں کے لیے آندل کول اسٹوریج پروجیکٹ شروع کیا گیا تھا لیکن افسوس اس میں بھی 2ارب روپیے سے زیادہ کرپشن کیا گیا

06/06/2026

کراچی میں 1 جون سے ایک اور قانون نافذ ٹریفک پولیس نے کیا

05/06/2026

بجٹ میں کیا مہنگا ہوگا کیا سستا مزید اس ویڈیوں میں

حیدرآباد: خواجہ سراؤں کو اپنے ہی محکمے کے خلاف اکسانے پر ماریہ ساریو گرفتار، مقدمہ درجحسنین علیوومن پولیس نے ایس ایس پی ...
03/06/2026

حیدرآباد: خواجہ سراؤں کو اپنے ہی محکمے کے خلاف اکسانے پر ماریہ ساریو گرفتار، مقدمہ درج

حسنین علی

وومن پولیس نے ایس ایس پی آفس میں تعینات خاتون جونیئر کلرک ماریہ ساریو کو گرفتار کر لیا، جبکہ ان سمیت 15 خواجہ سراؤں کے خلاف سرکاری دفتر میں ہنگامہ آرائی، اہلکاروں کو ہراساں کرنے، سرکاری امور میں مداخلت اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق جونیئر کلرک ماریہ ساریو کو حال ہی میں ایس ایس پی آفس کی جینڈر بیسڈ وائلنس برانچ سے ہٹا کر دوسرے شعبے میں تعینات کیا گیا تھا۔ الزام ہے کہ عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد انہوں نے متعدد خواجہ سراؤں کو اکسا کر ایس ایس پی آفس پہنچایا، جہاں سرکاری دفتر میں ہنگامہ آرائی کی گئی اور افسران و عملے کو مبینہ طور پر ہراساں کیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق واقعہ تین جون 2026 کو پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دوپہر کے وقت متعدد خواجہ سرا ایس ایس پی آفس پہنچے اور شور شرابا کرتے ہوئے مختلف دفاتر میں داخل ہو گئے۔ مقدمے میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ مظاہرین نے سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالی، اہلکاروں کو دھمکیاں دیں اور دفتر کے ماحول کو کشیدہ بنا دیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی ویڈیوز اور آڈیوز بھی سامنے آئی ہیں جن میں مبینہ طور پر ماریہ ساریو کو خواجہ سراؤں سے رابطے اور انہیں دفتر آنے پر آمادہ کرتے ہوئے دیکھا اور سنا جا سکتا ہے۔ انہی شواہد کی بنیاد پر مقدمے میں ماریہ ساریو کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

مقدمہ تھانہ کینٹ حیدرآباد میں پولیس افسر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں پاکستان پینل کوڈ کی مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں جن میں سرکاری ملازمین کے فرائض میں مداخلت، ہنگامہ آرائی، دھمکیاں دینے اور سرکاری املاک و دفاتر میں غیر قانونی مداخلت سے متعلق دفعات شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں نامزد دیگر خواجہ سراؤں کی گرفتاری کے لیے بھی کارروائی جاری ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

02/06/2026

استاد معشوق شر کی نیو سونگ سنو بہت زبردست ہیں 😁😁😁

01/06/2026

شہدادکوٹ میں موٹرسائیکل چھننے کے دوران ایک چور گرفتار

31/05/2026

80 ہزار روپے وصول!
😡 وفاقی وزیر کے حکم کے باوجود ظلم!
💸 گوٹھ والوں سے پیسے وصول کئے گئے گوٹھ والوں نے چندہ جمع کر کے پیسہ دیا اور🚫 رسید، بھی نہ دی













31/05/2026

پیارے دوست صحافی بالاچ شاہانی کے ساتھ عید کے حوالے سے گفتگو

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwar field Reporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category