Speak Of Anwar

Speak Of Anwar Reporter

18/09/2026

پی ٹی آئی کے ایم پی اے کا سندھ اسمبلی کے باہر گدھا گاڑی پر احتجاج پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف شدید نعرے بازی

16/09/2026

سندھ اسمبلی کہ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس شروع

اجلاس کی صدارت چیئرپرسن فریال تالپور کر رہی ہیں۔

وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو شریک

ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اقبال میمن شریک

سندھ بھر سے ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز شریک

سردار شاہ مکیش چاولہ سمیت متعدد ارکان اسمبلی شریک

ایم کیو ایم جماعت اسلامی پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی اجلاس میں شریک

امن و امان اور منشیات کی صورتحال پر بریفننگ

انمول عرف پنکی کے مقدمات کے متعلق بریفننگ۔

16/09/2026

https://youtu.be/zdIRTjLghr4?si=_4cmMtd2fQx1XpdU
پیٹرول کی قیمتوں پر بڑا ہنگامہ! سندھ اسمبلی کا مطالبہ فوری پیٹرولیم لیوی ختم کی جائے قرارداد منظور
پیٹرول پر 100 سے 150 روپے فی لیٹر اضافے کا بوجھ سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور فوری لیوی ختم کرنے کا مطالبہ پیٹرول کی قیمتوں پر بڑا ہنگامہ! سندھ اسمبلی کا مطالبہ

10/09/2026

اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے سندھ اسمبلی میں خواتین سے معافی کیو مانگی

08/09/2026

سندھ اسمبلی اجلاس میں MQM کی جانب سے شدید احتجاج اور نارے بازی اعوان میں سندھو دیش نامنظور کے نارے

05/09/2026

ملیر میں شہریوں نے پولیس اہلکاروں کو مبینہ طور پر منشیات فروشی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

ویڈیو میں شہری مبینہ طور پر الزام عائد کر رہا ہے کہ اہلکار ایس ایچ او ملیر سٹی ریاض بھٹو کی منشیات فروخت کر رہے تھے

الزام کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے
اگر اہلکار ملوث ثابت ہوں تو ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے

04/09/2026

اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی دھودھار تقریر سندھ اسمبلی میں

03/09/2026

جب سندھ کی بات آۓ گی توں میں اپنی وزارت سیاست رکنیت کو لات مارو گا اپنی جان بھی سندھ کے لیے دیدو گا صوبائی وزیر سیعد غنی صوبائی اسمبلی ایک ہوگی چاہیے کچھ بھی کرلے جان دینے سے بھی پیچھے نہیں ہٹے گے

02/09/2026

نوابزادہ میر نادر خان مگسی کی سندھ اسمبلی اجلاس میں صوبوں کے معاملے پر گفتگو

01/09/2026

سندھ اسمبلی میں طحہ احمد خان کا دھواں دار خطاب، سندھ کی تقسیم، کرپشن، گورننس اور کراچی کے ماسٹر پلان پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا سندھ کو کون تقسیم کر رہا ہیں صرف کرپشن ختم کرو ہم سندھ کی عوام کی بات کر رہیں ہیں
https://youtu.be/6H3huFHSIYc?si=00DLBTZJqlnbNFUM

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Speak Of Anwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category