Awazz

Awazz کراچی پہنچ گیا ہوں
میں کراچی اور سندھ میں اپنی جدوجہد کو آگے بڑھانے کے لیے تیار ہوں...!!!

Permanently closed.
پنجاب پہلی صوبائی ائیر لائن اور پھر بُلٹ ٹرین چلانے کے لئے تیار ۔ جبکہ کے پی کے مزید پشاوری چپلوں پر 804 لکھوانے کے لئے ...
03/05/2025

پنجاب پہلی صوبائی ائیر لائن اور پھر بُلٹ ٹرین چلانے کے لئے تیار ۔ جبکہ کے پی کے مزید پشاوری چپلوں پر 804 لکھوانے کے لئے تیار یوتھئے خوشی سے نہال ۔

13/02/2024

مردان تہ ئے مردان زکہ وے چے دلتہ مرد اوسیدل خو اوس پکے د مِس مردان ورونڑہ خویندے اوسی او د حیدر ھوتی غوندے کسان پکے الیکشن بائیلی

06/02/2024
05/02/2024

اسلامی ٹچ کے بعد پیشِ خدمت ہے. ایک نیا شاھکارً ریحانزیب پکے یاد کاً

03/02/2024

کبھی پیٹرول تو کبھی آٹے تو کبھی چینی کی لائنوں میں کھڑی ہونے والی قوم سے گزارش ہے ایک بار ووٹ کے لیے لائن میں کھڑے ہوکہ ان تمام لائنوں سے چھٹکارا حاصل کریں 🙂
ووٹ مولانا خان زیب

30/01/2024

ووٹ اور سپورٹ جس کو دل چاہے کریں لیکن اخلاق سے کام لیں آپ کا اخلاق آپ کی پارٹی نہیں بلکہ آپ کے ماں باپ اور خاندان کی تربیت کو ظاہر کرتا ہے🙏

30/01/2024

دگل ظفر گل داد خان او دہ انور زیب خان پہ دور کی دپی ٹی اٸی پہ حکومت کی دباجوڑ دہ نرسنگ 88 پوسٹونہ دہ دیر او سوات پہ خلکو پہ پیسوں خرس کڑی شوی وو دی خلکو لہ ووٹ ورکول دقوم سہ غداری دہ

29/01/2024

ووٹ د جذباتو کار نہ دے یوے پارٹی لہ ووٹ ورنکڑئ صرف تکڑا اُمیدوار لہ ووٹ ورکڑئ ھغہ کہ د ایم کیو ایم ولی نہ وی

29/01/2024

ڈیر خکولے کار دے پنځہ کالہ غلاگانے کوہ نوکریانی خرسوہ بیا رازہ او د قوم نہ د عمران خان پہ نوم ووٹ اخلہ
د جہالت انتہا -

29/01/2024

کہ دا خلک د ووٹ قابل وے دوی بہ پہ خپلہ کارکردگئی خبرہ کولے خو صرف د عمران خان د جیل قصہ درتہ کوئ او ووٹ درنہ اخلی

24/01/2024

د باجوړ د سیمې ستر عالم دين شېخ الحديث والقران مولانا ګل داد د مولانا خانزيب په حواله اولس ته پېغام !!!
Maulana KhanZeb
KHan Muhammad
Saeed Rahman
Khan Muhammad
Muhammad Hazra

معذوری کا سرٹیفکیٹ حکومتِ پاکستان کی طرف سے جاری کردہ دستاویز ہے جو معذوری کی قسم اور حد کی تصدیق کرتا ہے۔ یہ معذوری سے ...
07/01/2024

معذوری کا سرٹیفکیٹ حکومتِ پاکستان کی طرف سے جاری کردہ دستاویز ہے جو معذوری کی قسم اور حد کی تصدیق کرتا ہے۔

یہ معذوری سے متاثر افراد کے لئے ایک لازمی دستاویز ہے کیونکہ یہ اُن کے لئے ‏مختلف فوائد، سہولیات اور حقوق حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ دستاویز نادرا سے خصوصی شناختی کارڈ حاصل کرنے کے لیے بھی ضروری ہے۔

آپ اپنا معذوری کا سرٹیفکیٹ اپنے قریبی سوشل ویلفئیر کے دفتر سے حاصل کرسکتے ہیں۔
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں رہنے والے آن لائن بھی مخصوص ویب سائٹ کے ذریعے سے اپلائی کرسکتے ہیں۔

پنجاب:
https://dpmis.punjab.gov.pk/register

خیبر پختونخوا:
http://mis.swkpk.gov.pk/swkpk/Dist_pwd_reg_disable

سندھ میں رہنے والے افرد رجسٹریشن کے لیے فوکل پرسنز کی معلومات درج ذیل لنک سے حاصل کرسکتے ہیں
https://depd.sindh.gov.pk/focal-points-for-registration

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awazz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category