Hashmiofficial. com

Hashmiofficial. com جوپوسٹ آپ کو اچھی لگےاسکوضرورآگےشیرکیجئیےگاکیونکہ نیکی پھیلانا بھی نیکی ہے

14/07/2026

آپﷺ جب مسکراتے توآپﷺ کے دندان مبارک آبدار موتیوں کی طرح چمکتے۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

14/07/2026

*بے زبانوں سے ہمدردی کرنا نہ بھولیں*
*یہ بغیر لفظوں کے دعائیں دیتے ہیں!

11/07/2026

جنت میں سب کچھ ہے لیکن موت نہیں قران میں سب کچھ ہے لیکن جھوٹ نہیں

09/07/2026

عبادتوں میں مصروف ہیں سبھی لوگ دلوں کو توڑ کر سجدوں میں سکون ڈھونڈ رہے ہیں

06/07/2026

آپ ﷺنہ اشیائے خوردونوش میں نقص نکالتے نہ ہی غیر ضروری تعریف فرماتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

04/07/2026

*تم اپنے لیئے اچھا سوچو*
*غلط تو دنیا سوچ لے گی*
Follow me please

02/07/2026

آپﷺ غریبوں اور تنگ دستوں کی مدد فرماتے،
ان کا بوجھ اٹھاتے،ان کی عیادت فرماتے
کبھی کسی کو حقیر نا سمجھتے تھے
صلی اللہ علیہ وآلہ

30/06/2026

منافق بڑا خطرناک ہوتا ہے یہ بھیڑیے کے ساتھ مل کر کھاتا ہے کتے کے ساتھ مل کر بھونکتا ہے اور چرواہے کے ساتھ مل کر روتا ہے

Address

Karachi
75800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashmiofficial. com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share