16/11/2025
نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں استاد نے سکول میں صرف دس منٹ دیر سے پہنچنے پر 12 برس کی طالبہ کو جسمانی سزا دی جس کے نتیجے میں اس کی موت ہو گئی۔
مزید پڑھیں: https://dialoguepakistan.com/.../bymr-frd-pr-hj-khrny-pr...
پاکستان میں بدلتے سیاسی حالات، عالمی ، دلچسپ اور دیگر خبروں کیلیے ڈائیلاگ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کریں 👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vaft3QLK5cDF5z7HmD2T