03/06/2025
اسلام و علیکم، یا علی مدد، حق موجود
ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے۔
کہ کل بروز بدھ 4 جون صبح 9:00 بجے
میرے والد فقیر علی اصغر کی قُل خُوانی و خیرات فی سبیل اللہ ہے۔
آپ شرکت کر کے میرے بابا کی رُوح کو ثواب ایثال
کریں۔ جزاك اللهُ
ایڈریس: آستانہ فقیر قادر غلام، مگسی گوٹھ
نزد سیور مارٹ میرپور ماتھیلو گھوٹکی۔