Karachi Puchta Hai

Karachi Puchta Hai join us to more in depth news.

😄😄😄
14/06/2023

😄😄😄

13/06/2023

نیا اینکر مارکیٹ میں آگیا 🤣🙏

13/06/2023
Saddar in 1970s
04/06/2023

Saddar in 1970s

1960 karachi
04/06/2023

1960 karachi

Johar chowrangi to pehlwan goth road 2010Aesa tha mera Karachi ♥️
03/06/2023

Johar chowrangi to pehlwan goth road 2010
Aesa tha mera Karachi ♥️

Kon Sahi h Kon Galt faislaa apkaa hai ??
26/05/2023

Kon Sahi h Kon Galt faislaa apkaa hai ??

26/05/2023

کراچی ڈی ایچ اے فیز 8 میں واقع اپارٹمنٹ کی لفٹ میں ایم پی اے کے بیٹے عمران ابڑو اور اس کے ملازم کی خواتین پر تشدد کی وڈیو منظر عام پر آ گئی زرائع کے مطابق ایم پی اے نے صلح صفائی کے بعد اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے الٹا خواتین اور اس کے شوہر پر ہی مقدمہ درج کروا دیا اور خواتین کے شوہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے

25/05/2023

بجلی والے انکل ہمیں سستی بجلی چاہئے 🙏🏻🙏🏻

Ap Loog Bhi Yehi Chahte Hain ???
Ke Liye Video Viral Karain 🙏🏻✌🏻 By

بدقسمتی سے یہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کا مجسمہ ہے جس نے 5 دن بھوکنے پیاسے رہ کر کارگل پوسٹ پہ پورے ڈویژن انڈین...
17/05/2023

بدقسمتی سے یہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کا مجسمہ ہے جس نے 5 دن بھوکنے پیاسے رہ کر کارگل پوسٹ پہ پورے ڈویژن انڈین آرمی کو روکے رکھا ،،،جسکے جسد خاکی کو جب کارگل سے نیچے اتارا گیا تو انڈین کور کمانڈر نے لاش مسخ کرنے اور توہین کرنے سے روکا اور گھر سے چندن منگوا کر شیر خان کی داڑھی پہ لگایا اور ایک پرچی شیر خان شہید کی جیب میں ڈال دی جسپر لکھا تھا میں بطور انڈین کور کمانڈر پاکستان حکومت کو ریکمنڈ کرتا ہوں کہ اس بہادر جوان کو نشان حیدر سے نوازا جائے ،،،،،،، پی ٹی آئی کے فالورز کتنے فخر سے پہلے شیر خان کے مجسمے کا سر جدا کرتے ہیں پھر کتنے فخر سے مجسمے کے ٹکڑے ٹکڑے کرتے ہیں انڈین نیشنل میڈیا سے کاپی شدہ تصویر ویل ڈن پی ٹی آئی ویل ڈن خان صاحب زرا سا افسوس بھی نہیں کیا اس عمل پہ. . .

گلشن اقبال کالابورڈ کی قریب پولیس مقابلہ ایک پولیس اہلکار عاطف شاہ زخمی زخمی اہلکار کو اغاخان منتقل کیا جارہا ہےپولیس اہ...
17/05/2023

گلشن اقبال کالابورڈ کی قریب پولیس مقابلہ
ایک پولیس اہلکار عاطف شاہ زخمی
زخمی اہلکار کو اغاخان منتقل کیا جارہا ہے
پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک ملزم بھی زخمی ہوا
ایک زخمی سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
ملزمان کے قبضے سے 3 پستول اور دیگر سامان برآمد
پولس ٹیم جائے وقوعہ اور اسپتال میں موجود ہے
واقعہ سے متعلق مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں

17/05/2023

Oooo baheeeee 😂😂😂😂

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Puchta Hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share