20/03/2024
آج کسی کام سے جوہر جانا ہوا تو ایک بھائی اپنی بائک پر کٹوری چاٹ فروخت کر رہے تھے گھر کی بنی ہوئی فریش اجزیاء کا استعمال کر رہے تھے, پوچھنے پر معلوم کیا تو راحیل بھائی نے بتایا انہوں نے خود کا نیا کام شروع کیا ہے, کراچی والو اگر آپکا گلستان جوہر بلاک 3 نسیم میڈیکل کی طرف جانا ہو تو لازمی ٹرائی کرکے بھائی کو سپورٹ کریں۔