Shanakht TV

Shanakht TV Shanakht TV provides Latest Pakistan news, Pakistan Breaking News and featured stories around the wor

23/01/2022

شناخت ٹی وی لایا ہے اپنے چاہنے والوں کے لیے ایکسکلوزیو مارننگ شو "گنگناتی صبح" جس کے مہمان خصوصی ہیں یوتھ لیڈر, اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن "سورٹھ کلپنا گیانچندانی" اور, k21 کے معروف اینکر پرسن "محمد ظفیر" ، جانیے, مہمانوں کی روزمرہ کی زندگی کی بارے میں سنیے دلچسپ گفتگو.
اینکر پرسن منٹھار علی رستمانی اور صدرا یوسفزئی کے ساتھ۔

دنیا کی مقبول ترین ریئلٹی ٹی وی اسٹار 40 سالہ کم کارڈیشین تیسرے شوہر 43 سالہ کانیے ویسٹ سے باضابطہ طلاق ہونے سے قبل ہی 1...
14/10/2021

دنیا کی مقبول ترین ریئلٹی ٹی وی اسٹار 40 سالہ کم کارڈیشین تیسرے شوہر 43 سالہ کانیے ویسٹ سے باضابطہ طلاق ہونے سے قبل ہی 10 ارب 27 کروڑ روپے کی مالکیت کی جائیداد کی مالک بن گئیں۔

کم کارڈیشین نے شوہر کانیے ویسٹ سے طلاق کے لیے فروری 2021 میں امریکی شہر لاس اینجلس کی عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔

تاہم ان کی طلاق کی درخواست پر فیصلہ آنے سے قبل ہی وہ شوہر سے مذاکرات کی بدولت 6 کروڑ امریکی ڈالر اور پاکستانی 10 ارب 27 کروڑ روپے سے زائد کی مالیت کی جائیداد کی مالک بن گئیں۔

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اعلیٰ سطح ...
14/10/2021

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات کامیاب ہوں گے اور 6 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) دوبارہ بحال ہوجائیں گے۔

14/10/2021
13/10/2021

شناخت نیوز لا رہا ہے بلکل نئے انداز کا مارننگ شو گنگناتی صبح دیکھنے کے لیے جڑے رہیے شناخت ٹی وی کے ساتھ۔

Stay tuned , coming soon ! .

11/10/2021

pandora paper issue in pakistan

27/09/2021

issue of terminated employees of sui southern gas company SSGC
(14-09-2021)

25/09/2021

Shanakht Weekly Roundup

Shanakht Tv

24/09/2021

Shanakht of (SSU) Special Security Unit Sindh Police With Agha Tahafuz Khan Durrani.

22/09/2021
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی شراکت داروں کے ساتھ خطے میں فروغ امن کیلئے پرعزم ہے ا...
21/09/2021

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی شراکت داروں کے ساتھ خطے میں فروغ امن کیلئے پرعزم ہے اور ہر طرح کے کھیلوں، سیاحت، اور کاروبار کیلئے محفوظ ملک ہے۔

پاک فوج کے سپہ سالار کا کہنا تھا کہ پاکستان عالمی شراکت داروں کیساتھ خطے میں فروغ امن کیلئے پرعزم ہے، افغان عوام کے بہتر مستقبل کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔ آرمی چیف نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ پاکستان ہرطرح کی سیاحت، کاروبار اور کھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے، آرمی چیف نے مزید کہا کہ ہرشعبے میں باہمی تعاون کے فروغ کی حوصلہ افزائی کریں گے۔

وفاقی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کے معاملے پر جارحانہ رویہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ...
21/09/2021

وفاقی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کے معاملے پر جارحانہ رویہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی، معاشی صورتحال کا جائزہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخی سمیت 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کیاگیا۔ اجلاس میں ازبکستان کو بزنس ویزا لسٹ میں شامل کرنے ، ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان کے چیئرمین ، سی ای او ڈریپ اور ریلوے بورڈ ممبران کی تقرری و تعیناتی کی منظوری، خطے کے ممالک سے فلموں کی درآمد، جموں کشمیر اسٹیٹ پراپرٹی بجٹ کی منظوری اور دیگر معاملات زیر غور آئے۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shanakht TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share