17/04/2023
*کراچی(بیورو رپورٹ جاوید زردی) جمالی پول سپر ہائ وے سے گزرنے والی فیملی کو لوٹنے والے اور ان فیملی پہ ڈائریکٹ فائر کرنے والےافغان ڈاکوؤں کو سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے حراست میں لے لیا پولیس ان ڈکیٹوں کو عوام کے سامنے ٹھیک ٹھاک دھولائ کی جس سے ، سائٹ سپر ہائ وے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے، آئ جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب سے ہم میڈیا کی جانب سے گزارش ہے کہ سائٹ سپر ہائ وے پولیس کو بہادری کے انعامات سے نوازہ جائے جس سے ہماری پوری سندھ پولیس کے حوصلے بلند ہوں،*