NYM Machulu

NYM Machulu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NYM Machulu, Video Creator, Street No. 33, (Noorbakshi Mohla) Mehmoodabad, Karachi.

28/02/2026

زیر تعمیر خانقاہ معلیٰ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ مچلو

24/02/2026

Mola Salamat rakhe

۔ماشاءاللہ ❤️مصطفی باقر مچلوی کو PMS لانگ کورس کے لیے سلیکٹ ہونے پر دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔آپ کی محن...
24/02/2026

۔ماشاءاللہ ❤️
مصطفی باقر مچلوی کو PMS لانگ کورس کے لیے سلیکٹ ہونے پر دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
آپ کی محنت، لگن اور عزم ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ملک و قوم کی بہترین خدمت کی توفیق دے۔ 🤲✨ NYM Machulu

18/02/2026

رمضان مبارک ہو 💕


17/02/2026
📢👇 محترم اہلِ علاقہ و مخیر حضرات*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*نہایت احترام کے ساتھ آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ*جامع مسج...
11/02/2026

📢👇
محترم اہلِ علاقہ و مخیر حضرات
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

نہایت احترام کے ساتھ آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ
*جامع مسجد و مدرسہ صوفیہ امامیہ نور بخشیہ محمودآباد، کراچی*
کی تعمیر و توسیع کا کام جاری ہے، جس کے لیے اہلِ خیر کے تعاون اور مالی مدد کی اشد ضرورت ہے۔

*اللہ* کے گھر اور دینی درسگاہ کی تعمیر میں حصہ لینا ایک عظیم نیکی اور صدقۂ جاریہ ہے، جس کا اجر دنیا و آخرت دونوں میں جاری رہتا ہے۔ ہم تمام مخیر حضرات سے گزارش کرتے ہیں کہ اپنی استطاعت کے مطابق اس کارِ خیر میں حصہ لے کر *اللہ تعالیٰ* کی رضا حاصل کریں۔

چاہے تعاون تھوڑا ہو یا زیادہ، اگر نیت خالص ہو تو *اللہ تعالیٰ* اسے قبول فرماتا ہے۔

*نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے:*
*جو شخص اللہ کے لیے مسجد بناتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے۔*

آپ کی دی ہوئی رقم براہِ راست *مسجد اور مدرسہ* کی تعمیر میں استعمال کی جائے گی۔

*اللہ تعالیٰ* تمام تعاون کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے، ان کے مال میں برکت دے، مرحومین کی مغفرت فرمائے، ان کی اولاد کو دینی و تعلیمی میدان میں ترقی عطا فرمائے، کاروبار میں خیر و برکت دے، اور تمام بیماروں کو شفاۓ کاملہ، عاجلہ و دائمہ عطا فرمائے۔
*آمین یا رب العالمین*

*بحقِ محمدؐ و آلِ محمدؑ*

*منجانب:*
*تعمیراتی کمیٹی*
*انجمن فلاح و بہبودی نوربخشی بلتستانیاں (رجسٹرڈ) کراچی*

اپوچو سید مرحوم مچلو کی آستانہ عالیہ کا گنبد آج بدست سید منیر حسین کاظمی صاحب نصب کیا گیا یے
11/02/2026

اپوچو سید مرحوم مچلو کی آستانہ عالیہ کا گنبد آج بدست سید منیر حسین کاظمی صاحب نصب کیا گیا یے

مدرسہ انوارالعلوم صوفیہ امامیہ نوربخشیہ مچلو کے ہونہار طالب علم ثاقب علی ولد شیرعلی نے ۱۰ سال کی کمسن عمر میں قرآنِ پاک ...
28/01/2026

مدرسہ انوارالعلوم صوفیہ امامیہ نوربخشیہ مچلو کے ہونہار طالب علم ثاقب علی ولد شیرعلی نے ۱۰ سال کی کمسن عمر میں قرآنِ پاک مکمل کرنے کی عظیم سعادت حاصل کی ہے۔ اس خوشی کے موقع پر ہم NYM Machulu کی جانب سے دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
والدینِ کو بھی دل کی گہرائیوں سے مبارک باد، جنہوں نے اپنی اولاد کو علمِ قرآن کی طرف راغب کیا۔ اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو قبول فرمائے۔
یہ سعادت اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت ثاقب علی کو قرآنِ کریم پر عمل کرنے، اس کے نور سے اپنی زندگی منور کرنے، اور دینِ اسلام کی خدمت کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے۔

24/01/2026
Inshallah
24/01/2026

Inshallah

Address

Street No. 33, (Noorbakshi Mohla) Mehmoodabad
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NYM Machulu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category