RANA Shafi

RANA Shafi Media Person

01/01/2025

اے اللّٰہ پاک اس سال 2025 ہمیں مدینے کی زیارت کروا دے
آمین ثمہ آمین 🤲

29/12/2024

دے اتنی لذت اپنے سجدوں میں اے اللّٰہ پاک🤲 کہ اس بے وفا دنیا کو یاد کرنے کا وقت ہی نہ ملے.💔🤔

🌹اسلام علیکم،،،🌹،،،صبح بخیر  زندگی 🌹سرد موسم میں صبح سویرے سرسوں کے کھیت میں لی گئی اک یادگار چچا جان کے ساتھ
25/12/2024

🌹اسلام علیکم،،،🌹،،،صبح بخیر زندگی 🌹
سرد موسم میں صبح سویرے سرسوں کے کھیت میں لی گئی اک یادگار چچا جان کے ساتھ

بریکنگ ۔کراچی والے شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ سے بے حال,نیپرا نے کے الیکٹرک کو وارننگ جاری کردینیپرا نے کے الیکٹرک کولوڈ شیڈ...
27/07/2024

بریکنگ ۔

کراچی والے شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ سے بے حال,نیپرا نے کے الیکٹرک کو وارننگ جاری کردی

نیپرا نے کے الیکٹرک کولوڈ شیڈنگ کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کردیں،نوٹیفکیشن جاری

نیپرا تھارٹی کا کے الیکٹرک حکام کو رات کے وقت لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی سختی سے ہدا یت،لیٹر

لوڈشیڈنگ انتہائی ضروری ہو تو ایک گھنٹے سے زیادہ نہ کی جائے، نیپرا

نیپرا کا کے الیکٹرک کو ہدایات کی روشنی میں 7 دن میں رپورٹ جمع کروانے کی بھی ہدایت

ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں کے الیکٹرک کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی، نیپرا

25/07/2024

کراچی ملیر کا علاقہ عبداللہ گوٹھ آج بھی خستہ حالی کا شکار متعدد بار لائنے تو ڈل گئی مگر حالت نا بدلی.؟

👈آخرکار مین ڈسپوزل یعنی مین لائن پے چھے مہینے کام تو چلا ،مین لائن بھی ڈل گئی،کئی سال انتظار کے بعد بھی حالت نا بدل سکی مقامی نمائندوں کیلئے سوالیہ نشان.؟

👈اہل محلہ کا کہنا ہے کے کئی سال انتظار کے بعد بھی ہمارے بازاروں کا وہی حال ہے جو آج سے کئی سال قبل تھا بچے بوڑھے خواتین کا گزرنا محال،دوکانداری ختم روزگار نہیں راستے کی وجہ سے کوئی شہری سامان لینے نہیں آتا کوئی پرسان حال نہیں اہل علاقہ کی پکار

24/07/2024

کراچی میں تیس مِنٹ کی بارش نے تین معصوم بچوں کی جان لے لی ،میئر کراچی کی کارکردگی پر سوالیہ نشان.؟

اطلاع عام ،،ایم ایس برادرز پینٹ کنٹریکٹر اینڈ ڈیزائنر کمپنی،ہمارے ہاں ڈیکو،پینٹ،پالش کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے،بلڈنگ،ع...
24/07/2024

اطلاع عام ،،
ایم ایس برادرز پینٹ کنٹریکٹر اینڈ ڈیزائنر کمپنی،
ہمارے ہاں ڈیکو،پینٹ،پالش کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے،
بلڈنگ،عمارت،فیکٹری،دوکان،مکان،کو رنگ روغن اور بہترین پینٹ ورک اینڈ ڈیزائننگ کیلئے رابطہ کریں آپکا عتماد ہماری کامیابی

رابطہ نمبر،ایم شفیع 👈
03172780530
03412599155

22/07/2024

ملیر کےسینئر صحافی سمیع ابڑو کو لینڈ گریبر کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیوں کی شدید الفاظوں میں مذمت کرتے ہیں اور ایس ایس پی ملیر و دیگر اداروں سے فلفور قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں

Warning ⚠️
21/07/2024

Warning ⚠️

13/07/2024

ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی،،
قائد آباد پولیس کا جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت پر فوری ایکشن پولیس اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ، ویلڈن ایس ایس پی ملیر 👍

13/07/2024

کراچی ملیر ،،
قائد آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ جعلی پولیس مقابلے کا معاملہ، عاطف خان نامی نوجوان کی ہلاکت اہل خانہ پولیس اسٹیشن کے سامنے سراپہ احتجاج جاری افسران بالا سے انصاف کی اپیل،مقتول عاطف کی ماں کی پکار مُجھے انصاف دو میرا اکلوتہ بیٹا کیو مارا ،اللّٰہ پاک صبر و جمیل عطا فرمائیں 🤲
دوسری جانب ایس ایس پی ملیر کا انکوائری کا حکم نوجوان عاطف خان کو مارنے والے پولیس اہلکار غائب ۔؟

Address

Karachi

Telephone

+923002214608

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RANA Shafi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share